ایرانی کھلاڑی
-
اسپورٹسعوام کو خوش اور ملک کا نام روشن کرنے پر میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں، رہبر انقلاب اسلامی ایران کا نیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کے خط کا جواب
نیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کی اولمپکس گیمز میں ایران کی کامیابیوں کے بارے میں رپورٹ خط کے جواب میں رہبرانقلاب اسلامی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا۔
-
اسپورٹسایرانی ایتھلیٹ فرزانہ فصیحی کے لیے بڑا اعزاز، براعظم ایشیا کی رینکنگ میں سرفہرست
تہران (ارنا) ایرانی ایتھلیٹ فرزانہ فصیحی نے ایشیا کی 100 میٹر دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ایشین رینکنگ میں لیڈر بن گئیں ۔
-
اسپورٹسفری اسٹائل ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ، 3 ایرانی ریسلرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
عمان (ارنا) اردن میں منعقدہ ورلڈ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ چیمپئن شپ کے پہلے دن 3 ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔