جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ
-
دنیاصدر رئیسی اور امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کے لیے ہمت اور حوصلہ افزائی کا باعث تھے، جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کا خراج عقیدت
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ ابراہیم رئیسی اور امیرعبداللہیان فلسطین کی آزادی کے حصول کے لیے مسلسل کام کر رہے تھے اور ان دونوں پیاروں کا کھو جانا ایران اور انصاف کے متمنی ممالک کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
سیاستحسین امیر عبداللّہیان : علاقہ باردو کے ڈھیر پر ہے، غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کی جائے۔
تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ باردو کے ڈھیر پر ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
سیاست لبنان، جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ، شامی مندوب، جنرل اسمبلی کے سیکریٹری سے امیر عبد اللہیان نے تبادلہ خیال کیا
تہران – ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی مختلف عہدیداروں اور اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان: یوکرین کی جنگ میں ایران غیر جانبدار ہے۔
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے بارے میں کوئی مستند ثبوت نہیں، کہا کہ یوکرین کی جنگ میں ہم کسی فریق کے ساتھ نہیں۔
-
سیاستجنوبی افریقہ کے صدر نے آیت اللہ رئیسی کو برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی
تہران، ارنا - جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اس ملک کے صدر کی جانب سے آیت اللہ رئیسی کی باضابطہ دعوت دی۔
-
سیاستایران برکس کے لیے ایک قابل اعتماد پارٹنر ہو سکتا ہے: امیر عبداللہیان
کیپ ٹاؤن ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران، دیگر متحد اور دلچسپی رکھنے والے ممالک کے ساتھ مستقبل میں برکس کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار ہو سکتا ہے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی جنوبی افریقی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا ۔ ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کا دورہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کچھ منٹ پہلے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
سیاست امریکہ اور مغرب کے غلط حساب کتاب کے نتائج پر ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کونسل آف گورنرز کے اجلاس میں امریکہ اور بعض یورپی ممالک کے غلط حساب کتاب اور غیر تعمیری اقدامات کے نتائج سے خبردار کیا۔
-
سیاستجنوبی افریقہ کیساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افریقی ممالک بالخصوص جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔
-
سیاستجنوبی افریقہ کا اسرائیل کو ایک اپارتھائیڈ حکومت کے طور پر متعارف کرانے کا مطالبہ
تہران، ارنا - جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایک اپارٹھائیڈ حکومت کے طور پر متعارف کیا جانا چاہیے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دینی چاہیے۔
-
سیاستایران کا جنوبی افریقہ کیساتھ تعلقات کو وسعت دینے پر زور
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کی خارجہ پالیسی میں افریقہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔