برکس ) BRICS
-
دنیا لاؤروف : برکس متبادل مالیاتی سسٹم تیار کررہا ہے
تہران – ارنا – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے انٹرنیشنل برکس ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ برکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کررہے ہیں
-
سیاستبرکس اجلاس کے منصوبوں پر عملدرامد سے امریکہ اور اس کے ساتھیوں کی سازشیں بے اثر ہوجائیں گی: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- جمعرات کی رات کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تین روزہ دورہ روس میں اپنی سرگرمیوں اور اجلاس میں ہونے والے فیصلوں اور اقدامات کی تفصیلات پیش کیں۔
-
دنیابرکس کے اختتامی بیان مین شام میں ایران کے سفارتخانے پر تل ابیب کے حملے کی مذمت
تہران/ ارنا- برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، اس تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پہلی اپریل سن 2024 کو شام میں ایران کے سفارتخانے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی۔
-
صدر پزشکیان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کازان میں ملاقات اور گفتگو
سیاستجنگ کا دائرہ سمیٹنے کے لیے کوشاں ہیں: پزشکیان/ غزہ اور لبنان مین قتل عام ناقابل قبول: مودی
کازان/ ارنا- صدر مملکت نے کازان پہنچنے کے بعد منگل کی رات کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصدر مملکت برکس اجلاس میں شرکت کے لئے کازان پہنچ گئے
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس سربراہی اجلاس کے سلسلے میں منگل کی رات روس کے شہر کازان پہنچ گئے۔
-
سیاستصدر ایران : برکس امریکی خودسری اور تسلط پسندی کے خاتمے کا راستہ ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے کہا ہے کہ برکس اجلاس تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ ہمارے روابط کے استحکام پر منتج ہوگا اوریہ تنظیم امریکا کی خودسری اور تسلط پسندی کے مقابلے کا پلیٹ فارم ہے
-
سیاستعراقچی: برکس خارجہ پالیسی میں کثیر جہتی رجحان کی تقویت کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کثیرجہتی رجحان کی تقویت کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے
-
سیاستبرکس تنظیم امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایران کے محتسب اعلی ذبیح اللہ خدائیان
ماسکو/ ارنا- ایران کے محتسب اعلی نے کہا ہے کہ اگر برکس ارکان معیشت، سیاست، ثقافت، سماج اور احتساب کے مختلف شعبوں میں منظم طور پر تعاون کریں تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سیاستعراقچی: ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیر جنگ پر لاتعلق نہیں رہے گا
نیویارک – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیرجنگ پر لاتعلق ہرگز نہیں رہ سکتا
-
معیشتروس، ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے پاور گرڈ کو جوڑنے کی وزیر توانائی کی تجویز
ماسکو - ارنا - ماسکو میں برکس گروپ کے توانائی کے وزراء کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران وزیر توانائی نے اس گروپ کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے تجاویز پیش کیں جن میں روس، اسلامی جمہوریہ ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے بجلی سپلائی نیٹ ورک کو جوڑنا بھی شامل ہے۔
-
سیاستوزیر توانائی: ایران توانائی کے شعبے میں برکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے
ماسکو- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی نے کہا کہ ایران کے پاس توانائی کے شعبے میں اچھی ٹیکنالوجی اور کافی گنجائشیں پائی جاتی ہیں اور وہ روس سمیت برکس کے سبھی اراکین سے تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے
-
سیاستبرکس یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، ایرانی وزیر انصاف
ماسکو (IRNA) ایران کے وزیر انصاف نے یکطرفہ پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیتے ہوئے مغرب کے اس رویہ کا مقابلہ کرنے کے لیے برکس گروپ سے اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستپوتین : ہم ایران کے ٹرانسپورٹ روٹ کی حمایت کرتے ہیں، رہبر انقلاب کی حمایت میں تعلقات میں فروغ جاری
ماسکو- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
برکس سیکورٹی اجلاس
دفاعایران کا غزہ میں صیہونی جرائم بندکرانے کا مطالبہ
ماسکو(IRNA) سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جنہوں نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےغزہ اور فلسطین کے دیگر مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاست مشترکہ عالمی خطرات کے مقابلے کے لئے برکس کا مخصوص سیکورٹی ادارہ قائم کرنے کی ایران کی تجویز
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مشترکہ عالمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے " برکس سیکورٹی کمیشن" کے نام سے اس تنظیم کے ایک مخصوص سیکورٹی ادارے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
سیاستایران اور برازیل نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
سینٹ پیٹرزبرگ - ارنا - ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے برکس سیکورٹی حکام کے سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر کے معاون خصوصی سلسو اموریم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستروس میں ایران کے سفیر: ایران و روس کے صدور برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے
تہران - ارنا - روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہےکہ صدر مسعود پزشکیان روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور ولادیمیر پوتین اور دیگر سربراہان مملکت سے ملاقات کریں گے۔
-
آرٹس اور ثقافتبرکس ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے کے لیے فلم فنڈز بنانے کی تجویز
ماسکو(ارنا) ایران نے بریکس کے رکن ممالک نے ثقافتی تبادلے کی غرض سے فلم فنڈز کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔
-
دنیاروس میں برکس کے انڈسٹری منسٹرز کا اجلاس
ماسکو (ارنا) برکس ممالک کے وزرائے صنعت کا 8 واں اجلاس روس کے شہر نیژنینووگرود میں جمعہ کی شام اختتام پذیر ہوا
-
دنیابرکس کے رکن ملکوں کے شہروں کے درمیان باہمی تجربات شیئر کرنے کی تیاری
ماسکو – ارنا – روس جو اس وقت برکس کا سربراہ ہے اس تنظیم کے رکن ملکوں کے شہروں کی بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی تیاری کررہا ہے
-
دنیابرکس کا سوئفٹ کے طرز پر اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم ہوگا
ماسکو- ارنا – روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
-
سیاستایران ، برکس کے اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شریک بن گیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: برکس یکطرفہ نظام کے فریم ورک سے باہر سب سے بڑا تجارتی میکنزم ہے اور آج ایران برکس کے دیگر اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شراکت دار بن گيا ہے۔
-
دنیایک طرفہ پابندیوں کے خلاف ہیں، برکس پارلیمنٹری فورم
ماسکو - ارنا - سینٹ پیٹرزبرگ میں برکس کے رکن ممالک کے دسویں اجلاس کے اختتامی بیان میں اعلیٰ پارلیمانی عہدیداروں نے یکطرفہ اقدامات کے منفی اثرات کے پر تشویش ظاہر کی اور اس کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
سیاستقالیباف نے بریکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے جس میں اراکین کے درمیان تجارتی اور مالیاتی تعلقات کو فروغ دینے اور یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے پر زور دیا گيا ہے۔
-
دنیامیں برکس میں ایران کی مستقل رکنیت پر خوش ہوں، پوتین
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران برکس کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خواہاں ، اسپیکر
تہران-ارنا- برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے
-
معیشتایران، برکس کے رکن ملکوں کے درمیان زراعتی تعاون کا مرکز بنے گا
تہران - ارنا - ایران کی وزارت زراعت کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ ایران برکس کے رکن ممالک کے زراعتی تعاون کے لیے راہداری بنے گا۔
-
دنیا برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران کی شرکت
تہران – ارنا – ماسکو میں برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے 9 رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
-
پاکستانبرکس ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پہ مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
دنیالاؤروف: برکس قومی کرنسیوں کی ادائگی کا سسٹم تیار کررہی ہے
ماسکو- ارنا- روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائگی کے سسٹم پر کام کررہے ہیں