برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ جانے والے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے آج بروز جمعہ اس اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ملاقات کی اور دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات اور تبادلہ خیال
2 جون، 2023، 4:28 PM
News ID:
85129645
کیپ ٹاؤن، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے برکس اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران برکس کے لیے ایک قابل اعتماد پارٹنر ہو سکتا ہے: امیر عبداللہیان
کیپ ٹاؤن ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران، دیگر متحد اور دلچسپی رکھنے والے ممالک…
-
امیرعبداللہیان کی جنوبی افریقی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا ۔ ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے…
-
ایرانی وزیر خارجہ کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کچھ منٹ پہلے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ برکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی شرکت کیلیے جنوبی افریقہ روانہ ہوئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ حسیں امیر عبداللہیان برکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی شرکت…
آپ کا تبصرہ