متحدہ عرب امارات
-
سیاستکنعانی : تین ایرانی جزیروں کے بارے میں امریکا اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ بیان کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تین ایرانی جزیروں کے بارے میں امریکا اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے
-
سیاستایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، باہمی روابط میں توسیع پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت سبھی میدانوں اور علاقائی مسائل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے
-
سیاستایران و متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون میں فروغ امت اسلامی کے مفاد میں ، صدر ایران
تہران - ارنا - صدر مملکت نے ملت اسلامیہ کے مفاد کے لیے ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رابطوں کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا اور امید ظاہر کی کہ آنے والے دور میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون میں مزید فروغ پیدا ہوگا۔
-
سیاستعلی باقری: پڑوسیوں کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا سلسلہ یقینی طور پر جاری رہے گا
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں تناؤ میں کمی ایران کی اسٹریٹجک پالیسی اور علاقائی تعاون کے لیے ایک موثر حکمت عملی ہے جو یقینی طور پر جاری رہے گی.
-
عالم اسلام ابوظبی نے امریکا کو عراق اور یمن پر اپنی سرزمین سے حملے کی اجازت نہیں دی
تہران – ارنا – وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ابوظبی کے الظفرہ ایئر بیس سے یمن اور عراق کے اندر حملہ کرنے سے امریکا کو روک دیا ہے
-
سیاستمتحدہ عرب امارات اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے جمعرات کی شب اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستجزیرہ ابوموسی، تنب کوچک و بزرگ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران(ارنا) وزارت خارجہ ایران کے ترجمان نے ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ جیسے تین جزائر کو ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں کسی قسم کے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے لئے اردن پل بن گیا ہے ؟ اردن کا رد عمل
تہران-ارنا- اردن کے وزیر اعظم نے ان رپورٹوں پر رد عمل ظاہر کیا ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ اردن سمیت کچھ عرب ملک، بحیرہ یمن میں صیہونی حکومت کے خلاف سمندری محاصرہ توڑنے کے لئے زمینی پل بن گئے ہيں۔
-
تصویراے ایف سی چیمپیئن شپ مقابلے، ایران و امارات
ایران و متحدہ عرب امارات کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان قطر 2023 اے ایف سی مقابلوں میں منگل کی شام ایجوکیشن سٹی میں ایک میچ ہوا جس میں ایران نے ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے جیت حاصل کر لی۔
-
عالم اسلاممتحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اجلاس میں اسرائیلی صدر کو بلانا قابل مذمت ہے، حماس
غزہ(ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں صیہونی حکومت کے صدر کی شرکت کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کو جواز فراہم کرنے پر احتجاج؛
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کا موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے واک آوٹ
ابوظہبی (ارنا ) اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کے عہداروں کی شریک کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے نمائندے کو دعوت پر احتجاج
سیاستسید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔
-
سیاستغزہ کی صورتحال پر ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا تبادلہ خیال
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں غزہ کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
سیاستقالیباف: ایران اور متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔
تہران- ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنی جغرافیائي پوزیشن کے پیش نظر دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔
-
سیاست3 ایرانی جزیروں کے بارے میں یو اے ای کے دعوؤں پر ایران کا ردعمل
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے خلیج فارس کے 3 جزیروں کے بارے میں متحدہ عرب امارات کی مندوب کے فرسودہ دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
اسپورٹسایران کی گرلز ہاکی ٹیم کی دوسری پوزیشن
ابوظہبی (ارنا) Iیران کی گرلز آئس ہاکی ٹیم متحدہ عرب امارات سے شکست کھا کر رنر اپ رہی۔
-
ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
سیاستمتحدہ عرب امارات نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کی ایران کی تجویز کا استقبال کیا ہے
تہران- ارنا- متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد آل نہیان نے آسمانی کتابوں، ادیان اور عقائد کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستمتحدہ عرب امارات، 15 ایرانی قیدیوں کو رہا کرے گا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ امارات اور اس ملک کے حکام سے مذاکرات کے بعد 15 ایرانی قیدیوں کو معافی مل گئي ہے جس کے بعد اب وہ جلد ہی ایران واپس آ جائيں گے۔
-
سیاستعراق، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہوں کی صدر رئیسی کو عید الاضحی کی مبارکباد
تہران، ارنا - قطر کے امیر، عراق کے وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر نے عیدالاضحیٰ کی آمد پر ایرانی صدر اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستمتحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات میں روشن مستقبل کے منتظر ہیں: ایرانی سفیر
تہران، ارنا – متحدہ عرب امارات میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کا طریقہ جلد از جلد ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں پر مثبت اثرات مرتب کرے گا اور ہم ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کے درمیان ایک بہت ہی روشن مستقبل کے منتظر ہیں۔
-
تصویرایران اور متحدہ عرب امارات نے ہوائی نقل و حمل کے معاہدے پر دستخط کیے
تہران، ارنا- ایران اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ممالک کے درمیان ہوائی نقل و حمل کی پروازوں کی منصوبہ بندی کے مقصد سے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
تصویرایرانی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کی تصاویر
ایرانی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اس ملک کے وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا کثیر الجہتی تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا –ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تاکید کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کویت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کچھ منٹ پہلے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
-
اسپورٹس ایرانی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم کی عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے تیسری پوویشن حاصل کی۔
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات میں یورپی ٹروئیکا کے ہم منصبوں کیساتھ بات چیت
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ابوظہبی میں اپنے برطانوی، فرانسیسی اور جرمن ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اچھی ہمسائیگی کی پالیسی کو فروغ دینے اور علاقائی مسائل کا مطالعہ کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
سیاستبرکس کے اراکین نے ایران کی شمولیت کا خیرمقدم کیا: امیرعبداللہیان
کیپ ٹاؤن، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس گروپ کے ارکان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حیثیت اور اس کی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کی روشنی میں اس گروپ میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سیاستایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی بات چیت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے برازیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات اور تبادلہ خیال
کیپ ٹاؤن، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے برکس اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔