22 نومبر، 2022، 9:04 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84950051
T T
0 Persons

لیبلز

فیفا کے صدر کو ایرانی قالین کا تحفہ دیا گیا

تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور نے فیفا کے صدر "اینفانتینو" کی تصویر سے مزین ایک ایرانی قالین کو ان کا تحفہ دیا۔

ارنا رپورٹ کےمطابق، 2022 قطر ورلڈ کپ کے موقع پر "حمید سجادی" نے فیفا کے صدر اینفانتینو کی تصویر سے مزین ایک ایرانی قالین کو ان کا تحفہ دیا۔

ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر "مہدی تاج" بھی اس تقریب میں شریک تھے۔

واضح رہے کہ ایرانی فٹبال ٹیم نے برطانیہ کیخلاف اپنے پہلے میچ میں 2۔6 نتیجے کیساتھ شکست کھائی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .