21 نومبر، 2022، 7:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84949795
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی فٹبال ٹیم برطانیہ کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی

تہران، ارنا – قطر کے ورلڈ کپ میں ایران اور برطانیہ کے درمیان میچ 6-2 کے نتیجے کے ساتھ برطانیہ کے حق میں ختم ہوا۔

برطانیہ کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر کے ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کو 2-6 کے ساتھ شکست دے دی۔

بلینگام نے 35ویں منٹ میں ساکا نے 43 ویں منٹ میں، رحیم استرلینگ نے 45 اور 62 ویں منٹوں میں رشفورد نے71 ویں منٹ میں اور جک گریلیش نے 90 ویں منٹ میں گول کیے۔

ایرانی نامور کھیلاڑی مہدی طارمی نے بھی اس میچ میں  65ویں منٹ ایک گول اور پنالٹی اسپاٹ سے ایک گول کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .