علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز قطر میں 2022 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور تکنیکی عملے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے قومی فٹ بال ٹیم کی کامیابی کی خواہش کی۔
2022 فیفا ورلڈ کپ 22 ویں فیفا ورلڈ کپ ہے، جس کا آخری حصہ 20 نومبر سے 18 دسمبر 2022 تک قطر میں ہونا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی فٹبالرز کی 2022 ورلڈ کپ کی روانگی سے پہلے صدر رئیسی سے ملاقات
14 نومبر، 2022، 8:18 PM
News ID:
84943123
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کیھلاڑیوں نے 2022 ورلڈ کپ کے لئے قطر کی روانگی سے قبل صدر مملکت سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
فیفا نے ورلڈ کپ سے ایران کے باہر ہونے کے امکان کو مسترد کردیا
تہران، ارنا - بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن ' فیفا' کے صدر نے ایک بار پھر 2022 کے ورلڈ کپ سے…
-
ایران کے پاس 2022 ورلڈ کپ کے پلے آف تک پہنچنے کا بہت بڑا موقع ہے: سابق ایرانی ہیڈ کوچ
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایرانی قومی ٹیم کے پاس قطر…
-
فیفا ورلڈ کپ کی "علی دایی" اور7 دیگر ستاروں کے ذریعے قرعہ اندازی
تہران، ارنا- ایرانی فٹبال لیجنڈ عالمی فٹبال "علی دایی" کی سات دیگر اہم شخصیات سے قطر میں 2022…
آپ کا تبصرہ