فیفا
-
اسپورٹسایرانی نیشنل فٹ بال ٹیم دنیا کی ٹاپ 20 میں شامل
دنیا کی سرفہرست قومی فٹ بال ٹیموں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی گئی ہے اور ایران کی نیشنل ٹیم ٹاپ 20 ٹیموں میں شامل ہے۔
-
دنیافیفا ورلڈ کپ 2030 کے میزبانوں کا فیصلہ اور 2034 کے ورلڈ کپ کے لئے ایشیا اور پیسیفک سے فیفا کی درخواست۔
تہران- ارنا- فیفا کونسل کے چار اکتوبر کے اجلاس میں ورلڈ کپ 2030 کے میزبانوں کا فیصلہ ہوگيا۔
-
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی فیفا (FIFA) کے صدر سے ملاقات
اسپورٹسایران کو ورلڈ اسٹار کھلاڑیوں کے میچ کی میزبانی کی پیشکش
نیویارک (ارنا) صدر نے کھیلوں بالخصوص فٹبال کو ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کے لیے موزوں پلیٹ فارمز میں سے ایک قرار دیا اور بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ سے کہا کہ وہ اس پسندیدہ کھیل میں سیاست دانوں کے اثر و رسوخ سے محتاط رہیں جو اسے سیاسی اہداف و مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
تصویرارجنٹائن نے 2022 کا ورلڈ کپ جیت لیا
2022 کا قطر ورلڈ کپ اتوار کی شام کو دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن کی جیت کے ساتھ ختم ہوا۔فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل مسی نے قطری امیر اور عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کے سربراہ سے ورلڈ کپ کے 22ویں ایڈیشن کا گولڈن کپ وصول کیا۔
-
نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور؛
سیاستامریکہ کو ایران کے خلاف غیر قانونی اقدام کی قیمت ادا کرنی ہوگی
تہران، ارنا – ایرانی صدر کے نائب برائے قانونی امور نے جعلی ایرانی پرچم کی اشاعت میں امریکی فٹ بال فیڈریشن کے اقدام کو غیر اخلاقی، غیر پیشہ ورانہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے اس رویے کی قیمت ادا کرنی چاہیے۔
-
اسپورٹسفیفا کے صدر کو ایرانی قالین کا تحفہ دیا گیا
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور نے فیفا کے صدر "اینفانتینو" کی تصویر سے مزین ایک ایرانی قالین کو ان کا تحفہ دیا۔
-
سیاستفٹبالز کی کوششوں سے قومی ہمدردی مضبوط اور دشمنوں کو شکست دی جا سکتی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی کوششیں قوم کے اتحاد اور ہمدردی کو مضبوط اور دشمنوں کو شکست دے سکتی ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کیلئے دوحہ روانہ ہو گئی
تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پیر کی شام دوحہ روانہ ہو گئی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالرز کی 2022 ورلڈ کپ کی روانگی سے پہلے صدر رئیسی سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کیھلاڑیوں نے 2022 ورلڈ کپ کے لئے قطر کی روانگی سے قبل صدر مملکت سے ملاقات کی۔
-
اسپورٹسفیفا کا 2022 کے ورلڈ کپ کیلئے ایرانی شائقین کے ٹکٹوں کی تعداد بڑھانے کا عزم
تہران، ارنا- فیفا کے سربراہ نے قطر میں آئندہ 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی شائقین کے ٹکٹوں کی تعداد میں اضافے پر نظر رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
اسپورٹسفیفا نے ورلڈ کپ سے ایران کے باہر ہونے کے امکان کو مسترد کردیا
تہران، ارنا - بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن ' فیفا' کے صدر نے ایک بار پھر 2022 کے ورلڈ کپ سے ایران کے باہر ہونے کے امکان اور اس کی جگہ اٹلی کی ٹیم کی شمولیت کو مسترد کردیا۔