2022 کا قطر ورلڈ کپ اتوار کی شام کو دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن کی جیت کے ساتھ ختم ہوا۔فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل مسی نے قطری امیر اور عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کے سربراہ سے ورلڈ کپ کے 22ویں ایڈیشن کا گولڈن کپ وصول کیا۔
متعلقہ خبریں
-
2022 قطر ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹائن اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ
دوحہ، قطر میں ہونے والے 2022 ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے میں فرانس اور ارجنٹائن کی قومی ٹیموں کے…
-
فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت
تہران، فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر کی میزبانی میں 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں تیاری…
آپ کا تبصرہ