2022 قطر ورلڈکپ
-
اسپورٹسایرانی اسٹرائیکر کا پورٹو کے بہترین اسکوررز کی فہرست میں شامل
تہران، ارنا - ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کو پورٹو کلب کی تاریخ کے بہترین اسکوررز کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔
-
تصویرارجنٹائن نے 2022 کا ورلڈ کپ جیت لیا
2022 کا قطر ورلڈ کپ اتوار کی شام کو دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن کی جیت کے ساتھ ختم ہوا۔فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل مسی نے قطری امیر اور عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کے سربراہ سے ورلڈ کپ کے 22ویں ایڈیشن کا گولڈن کپ وصول کیا۔
-
تصویرفرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کی تربیت
تہران، فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر کی میزبانی میں 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں تیاری کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا۔
-
اسپورٹسفرانس کے شہروں میں نسل پرستانہ رویے کیساتھ فٹبال کے شائقین کے درمیان جھڑپیں
تہران۔ ارنا- قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں مراکش کے خلاف 0۔2 سے فتح کے بعد فرانسیسیوں کی خوشی اس ملک کے کئی شہروں میں مراکش کے شائقین کے ساتھ جھڑپوں اور نسل پرستانہ رویے کیساتھ تشدد کا باعث بنی۔
-
سیاستقطر میں فیفا فین فیسٹ میں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کے دیکھنے کے مناظر
قطر ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے فٹ بال کے شائقین نے فیفا فین فیسٹیول( Fan Festival ) میں شرکت کر کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان کھیل کو دیکھا۔ فیفا حکام کے مطابق اس فیسٹیول میں 37 ہزار افراد موجود تھے۔
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ: آنسو اور مسکراہٹ
دوحہ، قطر میں 22 واں ورلڈ کپ اپنے آخری دن قریب آرہا ہے جب کہ اب تک 28 ٹیمیں اور ان کے شائقین دوحہ چھوڑ چکے ہیں۔ ہر میچ کے بعد شریک شائقین اور ٹیموں کے کھلاڑیوں کے آنسو اور مسکراہٹیں ان دنوں سے یادوں میں چپکی ہوئی ہیں۔
-
تصویرقطر ورلڈ کپ 2022؛ نیدرلینڈز اور امریکہ کے میچ پر ایک جھلک
قطر 2022 ورلڈ کپ کے خاتمے کے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں نیدرلینڈز اور امریکہ کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ، ہفتے کی شام کو دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور نیدرلینڈز کی 3-2 سے جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
اسپورٹسقطر ورلڈ کپ 2022؛ دنیا کے مختلف ممالک کے عوام کا ایران سے محبت کا اظہار
تہران۔ ارنا۔ سندباد+ میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ ویڈیو میں دنیا کے مختلف ممالک کے لوگ ورلڈ کپ کے دوران، ایران میں اپنی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
تصویرقطر ورلڈ کپ 2022؛ پرتگال اور جنوبی کوریا کے میچ کی دلچسبیاں
قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تیسرے راؤنڈ میں پرتگال اور جنوبی کوریا کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام دوحہ کے "ایجوکیشن سٹی" اسٹیڈیم میں ہوا اور جنوبی کوریا کی 2-1 سے جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
تصویرورلڈ کپ 2022؛ کیمرون اور برازیل کے میچ پر ایک جھلک
قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے تیسرے راؤنڈ میں کیمرون اور برازیل کی قومی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام کو دوحہ کے "لوسیل" اسٹیڈیم میں ہوا اور کیمرون کی 1-0 سے فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
-
سیاستقطر ورلڈ کپ میں صہیونیوں کیخلاف عالمی نفرت
دمشق۔ ارنا- صہیونی ریاست کے حکام جو چارعرب مالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو خوش خیالی سے دیکھتے تھے، نے یہ بالکل نہیں سوچا تھا کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان کا خواب چکنا چور ہوگا۔
-
قطر ورلڈ کپ 2022؛
اسپورٹسایرانی فٹبال کھیلاڑی سب سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں: کی روش
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال کے ہیڈکوچ نے انسٹاگرام میں شائع کردہ ایک پوسٹ میں ایرانی کھیلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فٹ بال فیملی کا ایک حصہ بننے پر فخر ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں۔
-
تصویرایران اور امریکہ کی فٹبال ٹیموں کے مداح
تہران، ایران اور امریکہ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کو منگل کی رات انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستورلڈ کپ میں اسرائیل کا کارٹون
تہران- ارنا- صہیونی ریاست کے قطر کے ورلڈ کپ کو اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے استعمال کرنے کے منصوبے کی ناکامی عرب کارٹونسٹوں کے لیے ایک ہتھیار بن گئی ہے اور انہوں نے اپنے فن پاروں اس کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ اور اس ریاست کی مخالفت کو کیریکیچرکی شکل میں تصویر کشی کی ہے۔
-
سیاستحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کیساتھ فٹ بال ورلڈ کپ انیمیشن
پاکستان کے البلاغ میڈیا گروپ نے سلام کمانڈر کے ترانے سے متاثر ہو کر ورلڈ کپ پر مبنی ایک انیمیشن شائع کیا جس میں موجودہ دور میں دنیا کے سیاسی ماحول کو کھینچا گیا ہے۔ اس میڈیا نے مزاحمتی ممالک کے اتحاد کی تصویر کشی کرتے ہوئے دو فٹ بال ٹیموں کو علامت کے طور پر دکھایا ہے اور آخر میں امام زمان علیہ السلام کی قیادت، حمایت اور مدد و نیز شہید سلیمانی کی رہنمائی سے عالمی سامراجی ٹیم کے خلاف مزاحمتی ٹیم کی فتح کو دکھایا ہے۔
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ کا ساتویں دن
فٹبال کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کے 22ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے مختلف ٹیموں کے شائقین دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ قطر، جو پہلی بار مشرق وسطیٰ میں میزبانی لے کر آیا ہے، مختلف اجتماعات اور پروگرام منعقد کرکے مہمانوں کا استقبال کرتا ہے۔
-
اسپورٹسسعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے شائق کا اسرائیلی رپورٹر پر رد عمل
تہران۔ ارنا- جب اسرائیل کے کان 11 چینل کے رپورٹر نے سعودی عرب کی فٹبال کے حامی سے بات کرنے کی کوشش کی تو اس نے غصے سے اس درخواست کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اسرائیل کا کوئی وجود نہیں ہے اور اس سرزمین کو فلسطین کہا جاتا ہے یہاں کوئی آپ کا استقبال نہیں کرے گا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ کا یورگن کلینزمن کے بیانات پر رد عمل
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ "کارلوس کی روش" نے یورگن کلینزمن کے حالیہ بیانات پر رد سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ
اسپورٹسایرانی فٹبال ٹیم کی ویلز کیخلاف کامیابی
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کی ٹیم شکست دے دی ۔
-
تصویر2022 قطر ورلڈ کپ کے پہلے دن پر ایک جھلک
22 واں فیفا ورلڈ کپ اتوار کی شام پہلی بار مشرق وسطیٰ میں قطر کی میزبانی اور دوحہ میں شروع ہوا۔ دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین اگلے تیس دنوں میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کے مقابلے دیکھنے کے لیے خلیج فارس کے ساحلوں پر پہنچ گئے ہیں۔فوٹو: پیام ثانی
-
تصویرایرانی قومی فٹبال ٹیم کی تربیتی کمیپ کا انعقاد
قطر میں ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے کیھلاڑیوں کی تیسری باضابطہ تربیت جمعے کی شام کو ٹیم کے ہیڈ کوچ "کارلوس کیروش" کی زیر نگرانی دوحہ کے الریان تربیتی کیمپ میں ہوئی۔ قومی ٹیم کے کیھلاڑیوں "کریم انصاری فرد" اور "مرتضی پور علی گنجی" نے آج کی ٹریننگ سے قبل صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
2022 قطر ورلڈ کپ؛
اسپورٹسیورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین نے ایرانی فٹبالر کی کارکردگی کو سراہا
تہران۔ ارنا- یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین نے قطر ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ایک پیغام میں پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کو سراہا۔
-
تصویردوحہ میں ورلڈ کپ شو
ورلڈ کپ کا مرکزی کپ منگل کی شام کو 50 سے زائد ممالک میں سفر اور نمائش کے بعد، قطری شائقین کے لیے دوحہ کے اسپائر پارک میں دکھایا گیا۔ 22 ویں فیفا ورلڈ کپ کا 4 دونوں بعد میں قطر اور ایکواڈور کے درمیان افتتاحی میچ سے آغاز ہوگا۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
سیاستایران اور قطر کا پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی تعلقات کے فروغ سمیت پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسپورٹسہمارا ورلڈ کپ میں مقصد پہلے سے اگلے مرحلے تک پہنچنا ہے: ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ
تہران۔ ارنا- ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کا مقصد دوسرے مرحلے میں پہنچنا ہے۔
-
اسپورٹس2022 ورلڈ کپ میں قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی کیلئے پُر امید ہیں: ایرانی وزیر کھیل
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے امور نے قطر ورلڈ کپ میں قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین کے مطابق ہمارے پاس مختلف عرصوں کی بہترین قومی فٹبال ٹیم ہے۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبال ٹیم دنیا کی 20 ٹاپ ٹیموں میں شامل
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم، عالمی درجہ بندی کی 20 ویں پوزیشن پر کھڑے ہوکر قطر ورلڈ کپ میں حصہ لینے پر تیار ہے۔
-
معیشتایران اور قطر کا فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
تہران،ارنا- ایران ائیوی ایشن تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ائیوی ایشین تنظیم کے سربراہ کے دورہ تہران سے دونوں ممالک کی تنظیموں کے درمیان فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کیا گیا۔