ایرانی قومی فٹ بال ٹیم آج تہران کے وقت کے مطابق 16:30 بجے2022 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
اس میچ کے شروع ہونے سے 2 گھنٹے سے پہلے دونوں ٹیموں کے مداح سٹیڈیم کے باہر جمع ہیں اور اپنی ٹیموں کو حمایت کر رہے ہیں۔
ایرانی ٹیم کے شائقین کی ایک بڑی تعداد ہمارے ملک کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک سے دوحہ آئے ہیں اور ٹیم کو حمایت کرتے ہیں۔
ایرانی جھنڈا ان کے ہاتھ میں ہیں اور قومی ٹیم کی شرٹ پہننے کے ساتھ ہمارے ملک کی ٹیم کی حمایت کرتے ہیں۔
ایرانی تماشائیوں کی بڑی موجودگی سے برطانوی ٹیم بھی حیران رہ گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ