21 نومبر، 2022، 6:05 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84949749
T T
0 Persons

لیبلز

قطر کے خلیفہ اسٹیڈیم میں ایرانی شائقین کی پرجوش شرکت

دوحہ، ارنا - ایرانی شائقین کی ایک بڑی تعداد خلیفہ کے اسٹیڈیم میں داخل ہو رہی ہے۔

ایرانی قومی  فٹ بال ٹیم  آج تہران کے وقت کے مطابق 16:30 بجے2022 کے عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس میچ کے شروع ہونے سے 2 گھنٹے سے پہلے دونوں ٹیموں کے مداح سٹیڈیم کے باہر جمع ہیں اور اپنی ٹیموں کو حمایت کر رہے ہیں۔

ایرانی ٹیم کے شائقین کی ایک بڑی تعداد ہمارے ملک کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک سے دوحہ آئے ہیں اور ٹیم کو حمایت کرتے ہیں۔

ایرانی جھنڈا ان کے ہاتھ میں ہیں اور قومی ٹیم کی شرٹ پہننے کے ساتھ ہمارے ملک کی ٹیم کی حمایت کرتے ہیں۔

ایرانی تماشائیوں کی بڑی موجودگی سے برطانوی ٹیم بھی حیران رہ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .