21 نومبر، 2022، 6:39 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84949765
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے ارکان کی شکل کا تعین کردیا گیا

تہران، ارنا- قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں برطانیہ کے خلاف میچ کے لیے ہماری قومی فٹ بال ٹیم کی شکل کا تعین کر دیا گیا ہے۔

ایرانی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں برطانیہ کے خلاف میچ کے لیے ہماری قومی فٹ بال ٹیم کی شکل کا تعین کر دیا۔

ارنا کے مطابق، ایران اور برطانیہ کی ٹیمیں آج بروز پیر 16:30 خلیفہ کے اسٹیڈیم میں 2022 قطر ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے پہلے ہفتے میں آمنے سامنے ہوں گی۔

اس میچ میں ایرانی ٹیم کے 11 اصلی کھیلاڑیوں کے نام حسب ذیل ہے:

''علیرضا بیرانوند، صادق محرمی، احسان حاج‌صفی، میلاد محمدی، علیرضا جہانبخش، مرتضی پورعلی‌گنجی، مہدی طارمی، روزبہ چشمی، علی کریمی، مجید حسینی اور احمد نوراللہی.''

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .