28 جون، 2022، 3:00 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84805004
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستانی فوجی وفد کی بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت

تہران، ارنا – پاکستان کے فوجی وفد نے آج بروز منگل کو بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی(رہ) کے روضے میں حاضر ہوکر آپ سے خراج تحسین پیش کیا۔

ایران کے دورے پر آئے ہوئے اعلی پاکستانی فوجی وفد نے آج بروز منگل بانی انقلاب حضرت امام خمینی  (رہ (کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھا کر ان سے خراج تحسین پیش کیا۔

یہ تقریب صحت کے پروٹوکول کی مکمل تعمیل  کے ساتھ منعقد کی گئی۔

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اس وفد کی سربراہی کی تھی۔

پاکستانی فوجی وفد کی بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت

پاک آرمی کے اس اعلی عہدیدار نے گزشتہ روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری کے ساتھ ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کا مقصد خطے میں پائیدار سلامتی کے قیام اور دونوں ممالک کےدرمیان فوجی اور تعلیمی اور سیکورٹی تعاون کو بڑھانا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .