جنرل ندیم رضا
-
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سے ایک ملاقات میں؛
سیاستپاک ایران مسلح افواج نے سرحدوں میں مناسب سیکورٹی صورتحال قائم کیا ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے پاک ایران مشترکہ سحردی علاقوں کی سیکورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنانے پر پاکستانی حکومت اور فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اچھے تعلقات نے سرحدی علاقوں سلامتی کی صورتحال کو بہتر بنایا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی پاکستانی عہدیدارسے ملاقات؛
سیاستایران اور پاکستان کا تعاون مغربی ایشیا میں سلامتی کی تقویت میں مدد ملے گا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک برگیڈئیر جنرل "امیر آشتیانی" نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل "ندیم رضا " سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپاکستان کی سیکورٹی ہماری سیکورٹی ہے: ایرانی جنرل
تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سیکورٹی کو ایران کی سلامتی سمجھتے ہیں۔
-
سیاستپاکستانی فوجی وفد کی بانی اسلامی انقلاب سے خراج عقیدت
تہران، ارنا – پاکستان کے فوجی وفد نے آج بروز منگل کو بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی(رہ) کے روضے میں حاضر ہوکر آپ سے خراج تحسین پیش کیا۔
-
سیاستصیہونیوں کی علاقائی مداخلتوں پر ردعمل ظاہر کریں گے: جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ میں سینٹ کام صیہونیوں کی رکنیت اور فوجی مشقوں میں اس کی شرکت مغربی ایشیا کے خلاف خطرات پیدا کر سکتی ہے، لہذا ایران اس طرح کے خطرات کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
سیاستپاکستان کے چیف آف اسٹاف سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا - پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کی۔