میجر جنرل محمد باقری
-
دفاعایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ، علاقے کے استحکام کی ضمانت کا باعث، میجر جنرل محمد باقری
تہران/ ارنا، مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجرل جنرل محمد باقری نے سعودی عرب کے وزیر دفاع کا استقبال کرنے کے بعد، مشترکہ اعلی سطحی نشست میں کہا کہ بیجنگ معاہدے کے انعقاد کے نتیجے میں ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے مابین بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
سیاستسعودی عرب کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے
تہران - ارنا - سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
دفاعمیجر جنرل باقری: ہم جنگ طلب نہیں، لیکن زور زبردستی کے خلاف کھڑے رہیں گے
تہران (ارنا) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔
-
تصویر"شہید بہمن باقری" کے نام سے مزین اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا "ڈرون کیریئر" جہاز
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں "شہید بہمن باقری" نام کے "ڈرون کیریئر" جنگی جہاز کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعمسلح افواج کی طاقت، مستحکم سلامتی کی ضمانت ہے، چیف آف اسٹاف
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے خاتم الانبیا دفاعی سینٹرل کمان کے نئے سربراہ کی تقرری کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی دفاعی اور جنگی طاقت سے، ملک کی سلامتی اور استحکام کی ضمانت فراہم ہوتی ہے۔
-
دفاعالیکٹرانک جنگی آلات اور مصنوعی ذہانت کے استعمال میں ایرانی فوج کو برتری حاصل
قصر شیرین - ارنا - مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
پاکستانایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
اسلام آباد/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کو تجارت اور خوشحالی کی سرحدیں بنانے پر اتفاق حاصل کر لیا ہے۔
-
دفاعغزہ کی تبدیلیاں صیہونیوں کی تباہی اور اسلام کے عروج کی نشانی ہے: جنرل باقری
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
پاکستانعلاقے اور عالم اسلام کی سطح پر ایران اور پاکستان کی ہماہنگی کو بڑھایا جائے گا: چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔
-
پاکستانایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف پاکستان کے دورے پر، اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد- ارنا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
دفاعایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بہت جلد پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ فوجی وفد کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔
-
سیاستسعودی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے میجر جنرل باقری سے ملاقات کی
تہران (IRNA) سعودی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی اپنے ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دفاعوعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔