ایران اور پڑوسی ممالک کے تعلقات میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے: ایرنی صدر

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ترکمانستان کے نومنتخب صدر "سردار بردی محمداف" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کی ترجیح، ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے جس میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" نے ترکمانستان کے صدراتی انتخابات میں سردار بردی محمداف کی کامیابی پر اس ملک کے حکومت اور عوام پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کرلیا کہ نئے صدر کے دوران صدرات میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

آیت اللہ رئیسی نےاس بات پر زور دیا کہ ایران کی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے جس میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .