28 نومبر، 2021 10:38 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84557776
0 Persons
ترکمان صدر کا ایرانی صدر سے با ضابطہ استقبال

تہران، ترکمانستان کے صدر نے ہفتہ کی رات اشک آباد میں اپنے ایرانی ہم منصب سے با ضابطہ استقبال کیا۔

ایرانی صدر مملکت "سید ابراہیم رئیسی" اور ان کے ہمراہ وفد  15ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ہفتہ کی رات ترکمانستانی دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے۔
علامہ رئیسی ترکمانستان کے صدر کی باضابطہ دعوت پر دورہ اشک آباد پر ہیں۔
 ترکمانستان کے صدر ای سی او سربراہی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں اور اس دورے کا مقصد ای سی او علاقائی تعاون کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا ہے۔
ای سی او جو کہ 400 ملین سے زائد آبادی کے ساتھ 10 ممالک (اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، افغانستان، آذربائیجان، ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان، ترکی اور قازقستان) پر مشتمل ہے، دنیا میں توانائی کی فراہمی اور ترسیل کے حوالے سے اہم ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha