سردار بردی محمداف
-
سیاستآج دنیا میں امن و برادری کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے: صدر پزشکیان اور ترکمانستان کے صدر کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عشق آباد کے موقع پر ترکمان صدر سردار بردی محمد اف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور ترکمانستان کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشترکہ کمیشن کو سنجیدگی سے فعال ہونا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشترکہ کمیشن کو سنجیدگی سے فعال ہونا چاہیے۔
-
سیاست ایران اور ترکمانستان کے تعلقات گہرے اور دوستانہ ہیں: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا – ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ترکمانستان کے ساتھ ایران کے تعلقات ہمسائیگی کے تعلقات نہیں، بلکہ بھائی چارے، تہذیبی، ثقافتی اور رشتہ داری کے تعلقات اور بہت گہرے ہیں۔
-
معیشتایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
-
سیاستترکمانستان کے صدر دورہ ایران پہنچ گئے
تہران، ارنا- ترکمانستان کے صدر کچھ لمحات پہلے دورہ ایران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کی باضابطہ دعوت پر؛
سیاستترکمانستان کے صدر 14 جون کو ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- ترکمانستان کے نئے صدر، اپنے ایرانی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 14 جون کو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستتہران اشک آباد تعلقات کو وسعت دیں گے: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ بردی محمد اف کے عہدہ صدارت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کا عمل تیز ہو جائے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا اپنے ترکمان ہم منصب کو مبارکبادی پیغام؛
سیاستایران اور پڑوسی ممالک کے تعلقات میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے: ایرنی صدر
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ترکمانستان کے نومنتخب صدر "سردار بردی محمداف" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کی ترجیح، ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے جس میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے۔