آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
-
تصویرامام رضا (ع) کے روضے میں شہید صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہفتم کی مجلس
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی ہفتم کی مجلس، بدھ کی شام کو فرزند رسول امام رضا (ع) کے روضے میں منعقد ہوئی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے صدر شہید کے گھروالوں سے ملاقات کی
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوگا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے شہیدوں کے لئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
-
پاکستانپاکستان، لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی تعزیتی مجلس، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا
اسلام آباد/ ارنا- شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے لئے لاہور شہر میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گيا جس میں پاکستان کے برجستہ مذہبی رہنماؤں، علمی شخصیات اور یونیورسٹی طلبا نے شرکت کی۔
-
تصویرصدر رئیسی کے غم میں ایران کے خرم آباد اور رشت شہروں کے عوام کی عزاداری
ایران کے ہر شہر و قصبے کی طرح شمالی شہر رشت اور مغربی شہر خرم آباد میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں مجالس عزا کا قیام
-
تصویرایران کے ہمدان شہر میں بھی صدر مملکت کی صحت کے لئے دعا
اتوار کی رات کو ایران کے ہمدان شہر کے رہنے والوں نے اس شہر کے امام خمینی (رح) اسکوائر پر جمع ہوکر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت و صحت واپسی کے لئے دعا کی
-
سیاستصدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ برقرار ہوچکا ہے، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
تہران/ ارنا- نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
سیاستدعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔
-
سیاستمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے ضروری احکامات جاری کردئے
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہلی کاپٹر تک امداد پہنچانے کے لئے تمام گنجائشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی : آج ملک خون شہدا کی برکت سے ہر دور سے زیادہ محفوظ ہے
تہران۔ ارنا۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ آج ملک ہر میدان میں پیشرفت کررہا ہے اور دشمن جو فتنہ و آشوب بپا کرکے ایران کی ترقی کو روکنا چاہتا تھا مایوسی اور زوال سے دوچار ہے۔
-
مہاجر 10 ڈرون طیارہ کی رونمائی
تہران – ارنا- صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مہاجر 10 پیشرفتہ ڈرون کی رونمائی کردی
-
آذری صدر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستدنیا کے کسی کونے میں صہیونیوں کی موجودگی سے اس علاقے کی سلامتی کو کمروز بنا دے گی: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اپنے آذری ہم منصب سے ایک ملاقات میں کہا کہ خطے میں صہیونی ریاست کی موجودگی کشیدگی میں اضافہ کا با باعث ہوگا اور علاقے کے مفاد میں نہیں ہے؛ خطے میں قیام سلامتی صرف اور صرف خطی ممالک اور بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے تعاون سے برقرار ہوگا۔
-
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے سفیروں اور وفود کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
سیاستصہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا آستین میں سانپ پالنے کے مترادف ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی ریاست ایک متزلزل ریاست ہے اور ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی، عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، بیت المقدس اور مغربی کنارے کے عوام کے خلاف بڑھتے ہوئے دباؤ اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی صیہونی حکومت کے استحکام اور سلامتی میں معاون نہیں ہے۔
-
ملک کے قرآنی خادموں سے خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں؛
سیاستیوم القدس، القدس کی آزادی اور جعلی صہیونی ریاست کی تباہی کا وعدہ دیتا ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نےعالمی یوم القدس کو دنیا کے تمام مظلوموں اور مومنین کا دن اور القدس کی آزادی، جعلی صہیونی ریاست کی تباہی اور قرآن پاک سے محبت کرنے والوں کی فتح کا دن قرار دیا۔
-
چینی وزیر دفاع سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور چین کے اعلی حکام کو طویل المدتی سٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر سنجیدہ عزم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے چینی وزیر دفاع سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی تبدیلوں سے قطع نظر اور باہمی سیاسی اعتماد کی بنیاد پر ان اسٹریٹجک تعلقات کو آگے بڑھاتے ہیں اور 25 سالہ جامع تعاون پروگرام کا کامیاب نفاذ اس سلسلے میں ایک ترجیح ہے۔
-
عراقی اسپیکر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستنئی عراقی پارلیمنٹ تہران- بغداد تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ ایک مضبوط حکومت کے قائم ہوتے ہی نئی عراقی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہو جائے گا اور نئی عراقی پارلیمنٹ ماضی کی طرح ایران اور عراق کے اقتصادی اور سماجی تعاون میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
سیاستپاکستانی وزیر اعظم نےایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی
تہران، ارنا - پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے مبارکبادی پیغام بھیجنے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایرانی صدر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔
-
سیاستایرانی صدر نے شام کے قومی دن پر مبارکباد دی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اپنے شامی ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ان کو شام کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
جوہری ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر؛
سیاستجوہری شہداء ہمارے ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ جوہری شہداء ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار ہیں اور دشمن بخوبی جانتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کا خواہاں نہیں ہے اور وہ صرف اس کی آزادی اور بااختیار ہونے سے خوفزدہ ہے۔
-
سیاستایرانی صدر مملکت نے رمضان المبارک کے پہلے روز یتیموں کے ساتھ افطار کیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے رمضان الکریم کے پہلے دن میں امام خمینی کی کمیٹی اور فلاحی تنظیم کے زیراہتمام یتیموں کے ایک گروپ کے ساتھ افطار کیا۔
-
ایرانی صدر کا اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستکوئی بھی اسلامی ملک جو امریکہ اور اسرائیل کے تسلط پسند مقاصد کو نظرانداز کرے گا وہ مسلم اقوام کے غصے کا شکار ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے خطے میں استحکام اور سلامتی کے قیام کے لیے عراق کے ساتھ موثر اور فعال تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے کا کوئی بھی ملک جو امریکہ اور صیہونی حکومت کے تسلط پسندانہ اہداف کو نظرانداز کرتا ہے یہ اپنی قوم کے مفادات کو پامال کرنے سمیت مسلم اقوام کو ناراض کرے گا۔
-
سیاستیورپی امداد کے دعووں کے برعکس چالیس لاکھ افغانوں کی میزبان ہیں: ایرانی صدر
مشہد، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ یورپیوں نے افغانوں کی امداد سے بہت سے دعوے کیے لیکن اس سلسلے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی، ان کے تبصروں کے برعکس آج چالیس لاکھ سے زائد افغان اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔
-
سیاستانقلابی حکومت کی خارجہ پالیسی خطے میں دوستی بڑھانے پر مبنی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "سعید خطیب زادہ" نے بدھ کے روز نوروز 1401 کی سفارتی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" کی انقلاب حکومت کی خارجہ پالیسی خطے میں دوستی بڑھانے پر مبنی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کا اپنے ترکمان ہم منصب کو مبارکبادی پیغام؛
سیاستایران اور پڑوسی ممالک کے تعلقات میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے: ایرنی صدر
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے ترکمانستان کے نومنتخب صدر "سردار بردی محمداف" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کی ترجیح، ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے جس میں ترکمانستان کو خاصی پوزیشن حاصل ہے۔
-
ایرانی صدر مملکت؛
سیاستانسانی حقوق کے دعوے دار ممالک کی بے گناہ افراد کی پھانسی دینے پر خاموشی مذموم ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے بے گناہ افراد کی پھانسی دینے کے رد عمل میں مغربی ممالک اور انسانی حقوق کے دعویداروں کے بی عملی اور خاموشی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے میں دوہرا رویہ اپناتے ہیں۔
-
سیاستایران اور آذربائیجان کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کا فروغ ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اپنے آذری ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ان کو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
-
کابینہ کی منظوری کے ساتھ؛
معیشتایرانی کسٹم دانشورانہ املاک کے شعبے میں پالیسی کونسل کا رکن بن گیا
تہران، ارنا- کابینہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل کی قومی پالیسی کونسل میں رکنیت اور دانشورانہ املاک کے شعبے میں ایگزیکٹو باڈیز کے تعاون کی منظوری دی۔
-
آذری صدر کا آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام میں ایک پیغام میں؛
سیاستتہران- باکو فائدہ مند باہمی تعاون کی توسیع کے بہت سے امکانات ہیں
تہران، ارنا- آذربائیجان کے صدر نے اپنے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب کے نام میں ایک مبارکبادی پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ تہران باکو فائدہ مند باہمی تعاون کی توسیع کے بہت سے امکانات ہیں۔
-
سیاستآیت اللہ رئیسی کی نئے آرمینیائی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نو منختب آرمینیائی صدر "واہاگن خاچاطوریان" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔