ترکمانستان
-
سیاستآج دنیا میں امن و برادری کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے: صدر پزشکیان اور ترکمانستان کے صدر کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عشق آباد کے موقع پر ترکمان صدر سردار بردی محمد اف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایران کے صدر ترکمانستان روانہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جمعرات کی شام (10 اکتوبر 2024) تہران سے اشک آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر نائب صدر محمدرضا عارف اور اعلی سطحی حکام بھی موجود تھے۔
-
سیاستصدر پزشکیان، جمعرات کو ترکمانستان کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔
تہران/ ارنا- اپنے ترکمان ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر صدر مسعود پزشکیان جمعرات کو عشق آباد پہنچیں گے۔
-
سیاسترہبر انقلاب :مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے کہا: مجھے امید ہے کہ ڈآکٹر پزشکیان کی تازہ دم حکومت کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں فروع کا عمل زیادہ تیزی اور شدت سے آگے بڑھے گا۔
-
تصویرصدر سے ترکمنستان کے قومی رہنما کی ملاقات
ترکمنستان کے قومی رہنما قربانقلی بردی محمدوف نے تہران میں بدھ کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصدر ایران: ایران و ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوا ہے
تہران - ارنا - صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے ہیں اور امید ہے کہ یہ معاہدے باہمی تعاون میں فروغ کا باعث بنیں گے۔
-
معیشتایران، صوبہ گلستان سے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
گنبدکاووس/ ارنا- ایران کے صوبہ گلستان کے کسٹمز کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدا سے اب تک 4 لاکھ 90 ہزار ٹن نان پیٹرولیم مصنوعات اس صوبے کے راستے برآمد ہوئی ہیں۔