ٹرمپ
-
دنیاامریکہ، ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
تہران/ ارنا- نیویارک، واشنگٹن اور سیکڑوں بڑے چھوٹے شہروں میں دسیوں ہزار امریکیوں نے سڑک پر نکل کر امریکی صدر اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دنیاٹرمپ کے ہی ہاتھوں صیہونی حکومت کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان
تہران/ ارنا- امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں کی پیداوار پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے نتیجے میں تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ بری طرح گر گئی۔
-
دنیاٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے، جرمنی
تہران/ ارنا- جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے جرمنی کی اسٹاک مارکیٹ اور بانڈز کی شدید گراوٹ کے بعد، کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔
-
دنیاٹرمپ کے کسٹم ٹیرف سے تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو بھی نقصان
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
عالم اسلام انصاراللہ یمن کو نشانہ بنانے کے ٹرمپ کے جھوٹ کا پردہ فاش
تہران- ارنا – امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔
-
دنیاٹرمپ کے اقتصادی پروگرام پر امریکیوں کو تشویش
تہران – ارنا – وال اسٹریٹ جرنل کے نئے سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف نے اکثر امریکیوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے اور انہیں قیمتیں اور افراط زرکنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ حکومت کے پروگرام منظور نہیں ہیں
-
سیاستٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے، نائب وزیر خارجہ
ماسکو/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔
-
دنیاانٹیلی جنس معلومات کے لیک ہونے سے، امریکہ کے اتحادیوں کو لگا جھٹکا، امریکی جریدہ
تہران/ ارنا- امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
سیاستٹرمپ کے خط کا جواب عمان کی حکومت کے ذریعے امریکہ کو دے دیا ہے، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
سیاستامریکہ کی نئی قیادت کا حافظہ کمزور ہے، ماضی کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے، ایران کے سینیئرعہدے دار
تہران/ ارنا- خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے امریکہ کے مذاکراتی ایجنڈے اور ایران کی جانب سے اس کے عدم استقبال کے بارے میں کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ قیادت کی حرکتوں سے نفسیاتی جنگ اور "یا جنگ یا مذاکرات" کی پالیسی مسلط کرنے کا پیغام ملتا ہے۔
-
دنیا"ایران کا ذکر تک نہیں ہوا!"، ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی بات چیت، کریملن کا باضابطہ بیان
تہران/ ارنا- گزشتہ روز پوتین اور ٹرمپ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرہ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
سیاستٹرمپ کا دعوی نادرست، کوئی مراسلہ نہیں ملا ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کا اعلان
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
-
دنیاٹرمپ کی مقبولیت گھٹ کر 45 فیصد، امریکی عوام کی ناراضگی بڑھتی جا رہی ہے
نیویارک/ ارنا- امریکہ میں ہونے والے تازہ سروے کے نتیجے سے پتہ چلا ہے کہ امریکی شہریوں کی اکثریت نئے صدر کی کارکردگی سے نالاں ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کو جلا وطن کرنے کی ٹرمپ کی سازش کا انجام شکست ہے، حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے زور دیکر کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو غزہ سے کوچ کرانے کی سازش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
سیاستجارحیت کی تو جوابی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، ایران کا انتباہ
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے بارے میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس 27 فروری کو قاہرہ میں ہوگا
تہران – ارنا – سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس 27 فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوگا
-
دنیاامریکی عوام کو اپنی حکومت پر بھروسہ نہیں، یہ ایک بحران ہے: ٹرمپ کی حلف برداری میں بائیڈن تنقید کے نشانے پر
نیویارک/ ارنا- امریکہ کے 47ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے سابق صدر جو بائيڈن کو کھلی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
دنیاسی این این: ٹرمپ پر حملہ، امریکی سیاست میں نیا تاریک باب
تہران – ارنا – سی این این نے ٹرمپ پر گزشتہ روز کے حملے کو امریکا میں سیاسی تشدد کے ایک ہولناک باب کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
سیاستٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
نیویارک، ارنا- امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات مارالاگو میں اپنی رہائش گاہ پر اعلان کیا کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
-
سیاستبولٹن نے عالمی بغاوتوں کی منصوبہ بندی میں امریکی کردار پر اعتراف کیا
تہران، ارنا- سابق امریکی صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے تازہ ترین بیانات میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی بہت سی بغاوتوں میں پیشرفت کی مدد کی ہے۔
-
سیاستسردار سلیمانی کی شہادت کے ہرجانے کے مقدمے کے دوسرے عدالتی اجلاس کا انعقاد
تہران، ارنا- سردار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتیجے میں مادی، اخلاقی اور تعزیری نقصانات کے ہرجانے کے مقدمے کی دوسری عدالتی سماعت، جج "پورمریدی" کی صدارت میں تہران کی جنرل اور قانونی عدالت کی برانچ 55 میں ہوئی۔