عیدالفطر
-
سیاستصدر ایران کی وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، عید کی مبارک باد پیش کی۔
تہران( ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
معاشرہمشہد میں عیدالفطر کی نماز
مشہد میں عیدالفطر کی نماز امام رضا (ع) کے حرم میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکہنے والے افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے اعلی حکومتی عہدیداروں اور مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات
پیر کے روز (31 اپریل 2025) کو رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حکومت کے حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف شعباہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی۔
-
پاکستانلاکھوں پاکستانیوں کی فلسطین کے دفاع اور یگانگی کے پیغام کے ساتھ عید الفطر کی نماز میں شرکت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں لاکھوں اہل تشیع اور اہل سنت مسلمانوں نے آج بروز پیر عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران: اس خطے میں صرف ایک پراکسی ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے
تہران - IRNA - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ اس خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے جو استعمار کے لیے کام کرتی ہے۔
-
سیاستصدر مملکت نے تمام اسلامی ممالک کی قیادت اور عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے عید الفطر کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستانپاکستان اور ہندوستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
عالم اسلام1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کی
تہران/ ارنا- صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید مسجد الاقصی میں ادا کی۔
-
سیاستاسلامی ممالک کا صیہونیوں سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا ضروری ہے، صدر رئیسی / صہیونی حکومت قابل نفرت ہے، رجب طیب اردوغان
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے صیہونی حکومت سے اقتصادی اور سیاسی قطع تعلق کو غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
ویڈیوکلپغزہ پٹی میں تباہ شدہ مسجدوں میں نماز عید
غزہ پٹی میں فلسطینیوں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تباہ شدہ مسجدوں اور اسکولوں میں نماز عید ادا کی۔
-
عالم اسلامگزشتہ 24 گھنٹوں میں 122 فلسطینی شہید / شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار 482 ہوگئی!
تہران (ارنا) عیدالفطر کے باوجود غزہ کی پٹی پر صیہونی حملے جاری ہیں جنکے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار 482 ہوچکی ہے۔
-
دنیاگوٹریش کا عید الفطر کے موقع پر غزہ اور سوڈان میں جاری بحران پر اظہار افسوس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے اپنے ایک پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہ غزہ اور سوڈان کے بہت سے مسلمان تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید الفطر منانے سے محروم ہیں۔
-
عالم اسلامہم امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران (ارنا) انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں دنیا کے تمام مسلمانوں بالخصوص فلسطینی مجاہدین کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمنی عوام امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) عید الفطر کے موقع پر حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ایک گروپ نے آج (بدھ 10 اپریل 2024) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عید الفطر کے موقع پر،
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
معاشرہعظیم ایرانی قوم ملی یکجہتی کے سائے میں ملک کی سربلندی کے لیے اعلی اقدامات کرے گی، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا کہ عظیم ایرانی قوم ملی یکجہتی کے سائے میں ملک کی سربلندی کے لیے اعلی اقدامات کرے گی
-
تصویرتہران میں عیدالفطر کی نماز میں فلسطینی عوام کی حمایت
تہران (ارنا) آج تہران کی جامع مسجد امام خمینی (رح) میں لوگوں کی کثیر تعداد نے عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی اور فلسطینی عوام کی حمایت اور یکہجہتی کا اظہار کیا۔
-
عالم اسلاممسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز
تہران (ارنا) تقریباً 60,000 فلسطینیوں نے آج (بدھ) صبح مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران، ایرانی سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے، اسرائیلی حکومت کو سزا دی جائے گی
تہران (ارنا) ایران کے سپریم لیڈر نے تہران میں عیدالفطر کی نماز کے دوران اپنے خطبات میں دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کو ایرانی سرزمین پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اسرائیل کی حکومت کو سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا دی جائے گی۔
-
پاکستانپاکستان میں عیدالفطر، لاکھوں نمازیوں کا فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں لاکھوں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے ایک ہی وقت میں عید الفطر (میٹھی عید) کی نماز ادا کی اور مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
سیاستصدر ایران کا تہنیتی پیغام، اسلامی ممالک سے صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کی اپیل
تہران (ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کے نام ایک پیغام میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، بدھ کے روز عید الفطر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں آج (29 رمضان المبارک) غروب آفتاب کے وقت شوال کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی، کل بروز بدھ (10 اپریل 2024) عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
صدر رئیسی کی اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
سیاستغزہ اور فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم اور قتل و غارت گری کو روکنے کے لیے امت اسلامیہ کے موثر تعاون اور کوششوں کی ضرورت پر زور
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران عراق تعلقات کو مضبوط بنانے اور غزہ اور فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے امت اسلامیہ کے تعاون اور باہمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی اسلامی ملکوں کے وزرائے کو عیدالفطر کی مبارک باد
تہران(ارنا )اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو الگ الگ پیغامات بھیج کر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تصویرایرانی جنوبی جزیرے شیف میں عید الفطر کی نماز کے بعد روایتی تقریب کے مناظر
ایرانی جنوبی جزیرے شیف میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد بزرگوں کے گھروں کا دورہ کیا جاتا ہے۔
-
تصویرچابہار اور گرگان میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد روایتی تقریبات کے انعقاد کے مناظر
"آراز بایرام" ترکمانوں کی اہم مذہبی تقریبات میں سے ایک ہے، جس میں ترکمان لوگ عید الفطر کی نماز پڑھنے اور نئے کپڑے پہننے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔ چابہار میں بھی اہل سنت کی عید الفطر نماز امام جمعہ 'مولوی عبدالرحمن ملازہی' کی قیادت میں ادا کی گئی
-
سیاستعراقی وزیراعظم کی ایرانی صدر کو عیدالفطر پر مبارکباد
تہران، ارنا - عراقی وزیر اعظم نے ایرانی صدر کو عید الفطر پر مبارکباد دی ہے۔
-
تصویرایرانی سپریم لیڈر کی امامت میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے مناظر
تین سالوں کے بعد آج بروز ہفتہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں نماز عید الفطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی۔
-
سیاستدشمن جھوٹ اور تحقیر کے ساتھ دوسری قوموں کی صلاحیتوں کے چھپانے کی کوشش کرتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ دشمن نے فریب، تحریف، دروغگوئي، وسوسہ ڈالنے، اہانت اور اپنی توانائيوں کی طرف سے اقوام کو بدگمانی میں مبتلا کرنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اس کی چالوں، ٹیکٹکس، حربوں اور طریقۂ کار کی شناخت میں اپ ٹو ڈیٹ رہنا چاہیے اور انھیں ناکام بنانا چاہیے۔