حزب اللہ
-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر فاسفورس سے حملہ کیا
تہران- ارنا- لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا شدید میزائل حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں کی نئی لہر کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ: اسرائیل جانتا ہے کہ ہم مرد میداں ہیں / مزید صہیونی بے گھر ہوں گے
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کو بڑے پیمانے پر جنگ کی دھمکی دے کر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں بے گھر صہیونیوں کو ان کے گھر واپس نہيں بھیج سکتی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن کے پاس جنگ روکنے کے سوا کوئی راستہ نہیں
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مزاحمت علاقے میں نئے معاملات کو اپنے حق میں موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کہا: صیہونی حکومت کے پاس آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ غزہ پٹی پر جارحیت کو روکے۔ "
-
عالم اسلاممیقاتی: اسرائیل کا لبنانی امدادی دستوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
تہران- ارنا- لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلام صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ نے "گولانی" بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکزپر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں
-
سیاستعراقی: مزاحمت کی حمایت کی ایران کی اصولی پالیسی جاری رہے گی
تهران- ارنا- سید عباس عراقچی نے ایران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے سے ملاقات میں مزاحمت کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
دنیاحزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے: صیہونیوں کا اعتراف
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کا آپریشن اربعین اب بھی صیہونی حکومت کے مبصرین اور تجزیہ کاروں کے اذہان پر مسلط ہے
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوجی چھاونی المرج کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صہیونی فوجی اڈے "المرج" پر تین میزائلوں سے حملے اور میزائلوں کے نشانے پر لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کی ڈرون توانائی نے اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے: صیہونی میڈیا کا اعتراف
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈیا نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات بتایا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں
-
سیاستامانی: حزب اللہ کی کارروائی اسرائیلی حکومت کے لیے حیران کن تھی
تہران- ارنا- لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائی صیہونی حکومت کے لیے پوری طرح سے حیران کن تھی کیونکہ صیہونی حکومت ہمیشہ یہ دعوی کرتی ہے کہ اس کے پاس بے حد مضبوط خفیہ ایجنسیوں کا نیٹ ورک ہے لیکن پھر بھی اسے کچھ پتہ نہيں چلا اور کاری ضرب لگائی گئی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا ایک بار پھر صیہونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، جاسوسی آلات تباہ
تہران(ارنا) آج (منگل) کو حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر ایک بیرک کے ارد گرد نصب صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
سیاستوقت کا دھارا اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف جارہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: صیہونی حکومت، امریکہ سمیت اپنے حامیوں کی جامع حمایت کے باوجود، ایک محدود اور منظم مزاحمتی آپریشن کے مقابلے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا آپریشن اسرائیل کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس نظام کی بڑی نامی ہے، دفاعی ماہرین
تہران(ارنا) عسکری اور تزویراتی امور کے ماہرین نے حزب اللہ کے تازہ آپریشن کو صیہونی حکومت کے سیکورٹی، انٹیلی جینس اور ٹیکنالوجیکل نظام کی بڑی ناکامی اور حزب اللہ کی اہم کامیابی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنا کی پہلی انتقامی کارروائی نے تل ابیب کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملادیا
تہران – ارنا – لبنانی میڈیا نے حزب اللہ کے ممتاز کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے حزب اللہ کی پہلی کارروائی کے بارے میں لکھا ہے کہ اس آپریشن نے صیہونی حکومت کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملا دیا
-
عالم اسلامحزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
تہران- ارنا- اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ : ہم اپنے میزائلوں سے اسرائیلی فوج کو دھوکہ دے کر تل ابیب میں دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ نے بتایا ہے کہ اس نے اپنے جہادی کمانڈر فواد شکر کے خون کا بدلہ لینے کے لئے اپنی کارروائیوں کے پہلے مرحلے میں تل ابیب میں دو اہم صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان: شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے کمانڈر شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوجانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں پر حملوں کی خبر دی ہے
-
دنیا75 فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں
تہران – ارنا – ایک نئے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے صیہونی ، حزب اللہ لبنان کے حملوں کو روکنے میں نتن یاہو حکومت کی ناکامی سے کافی ناراض ہیں
-
سیاستعباس عراقچی: نئی حکومت، صیہونی حکومت کے مقابلے میں لبنانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لبنان کی مزاحمت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا1200ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے روکنے میں ناکامی کا اعتراف
تہران – ارنا – غاصب صیہونی حکومت نے 1200 سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی کالونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے آج بدھ کو بھی شمالی مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جولان پر اپنے میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے