ثقافتی تعلقات
-
آرٹس اور ثقافتایران و پاکستان کا مشترکہ دسترخوان، کراچی میں فیسٹیول+تصویریں
اسلام آباد - ارنا - پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی گرافیسٹ نے پرتگال میں بہترین پوسٹر ڈیزائن کا دوسرا انعام جیتا
اہواز - ارنا - خوزستان کے ایک گرافسٹ رسول حق کی جانب سے بنایا گیا " حصیر آباد" ڈاکیومنٹری فلم کا پوسٹر ، پرتغال کے لوگا فیسٹیول میں دوسرے انعام کا مستحق قرار پایا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتہگمتانہ عالمگیر ہو گیا
ہمدان - ارنا - ہمدان کے گورنر نے کہا: ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں یونیسکو کے سالانہ اجلاس میں ہیگمتانہ تاریخی کاملیکس کے رجسٹریشن کے ساتھ ہی یہ اس صوبے کی تیسرا مقام یونیکس میں رجسٹرڈ ہو گيا ۔
-
پاکستانتہران کا آزادی ٹاور ایران و پاکستان کے پرچم کے رنگ میں
اسلام آباد-ارنا- یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے رنگ میں نظر آیا۔
-
تصویراے سی ڈی کے رکن ملکوں کے یزد دورے کا دوسرا دن
اے سی ڈی کے رکن ملکوں کے سفراء نے اپنے یزد دورے کے دوسرے دن، یزد میں شجرکاری کی تقریب ، یزد میں سرمایہ کاری کی کانفرنس میں شرکت کی اور یزد کے تاریخی و ثقاقت مقامات کا معائنہ کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتتمدن کہن فورم، غزہ بحران کے خاتمے کے لئے اپنی توانائیاں بروئے کار لائے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے غزہ اور غرب اردن میں جاری وحشیانہ جرائم کو پوری تاریخ انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا اور کہا: توقع ہے کہ قدیم تمدن فورم، ان جرائم کی مذمت کرے گا اور اس تشویشناک صورت حال کو ختم کرنے اور جنگی جرائم کی عدالت کے قیام کے لئے اپنی توانائیوں کا استعمال کرے گا۔
-
تصویردادا اور دادیوں کی شب یلدا، میزبانی کی تیاری
ایران میں شب یلدا کا جشن ہر سال بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ یہ سال کی سب سے طویل شب ہوتی ہے اور اس رات لوگ بڑے بزرگوں سے ملنے جاتے ہيں۔ اس لئے یہ در اصل دادا دادیوں کی ميزبانی میں ہونے والا جشن ہے۔