لوگا پرتگال 2024 بین الاقوامی گرافکس فیسٹیول میں دنیا بھر سے 1500 پوسٹر پیش کئے گئے ہیں۔
آٹھ ججوں کی ایک کمیٹی نے تمام پوسٹروں کا جائزہ لیا اور آخر کار پولینڈ، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، ، امریکہ ، ایران، چین، انڈونیشیا، تائیوان، اٹلی، جرمنی، جاپان، بیلجیم، روس، فن لینڈ، فرانس، سربیا، جمہوریہ چک، برازیل، بیلاروس، ارجنٹائنا، آئس لینڈ، جارجیا، اسپین، ہنگری، بلغاریہ، سلووینیا، بوسنیا ہرزگوینا، تھائی لینڈ ، ملیشیا، وینزویلا، ترکیہ، سلواکیہ، کینیڈا، میکسیکو، عراق، یوکرین اور برطانیہ کے 198 پوسٹر اگلے مرحلے کے لئے منتخب کئے گئے اور حتمی جائزے کے بعد منتخب تخلیقات کا اعلان کیا گيا۔
اس مرحلے مین ایران کے رسول حق جو کے دستاویزی فلم "حصیر آباد" کے پوسٹر کو سماجی شعبے میں بہترین ڈیزائن کے لئے دوسرا انعام ملا۔
آپ کا تبصرہ