پاکستان میں آرٹ و فن کا مرکز کہے جانے والے لاہور میں اس فیسٹیول کا وسیع پیمانے پر استقبال کیا گيا اور ثقافت و فن و ہنر کے شعبے کی بڑی بڑی پاکستانی ہستیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران میں سیاحت ، ہینڈی کرافٹس، آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے سے متعلقہ اسٹالوں کا دلچسپی کے ساتھ معائنہ کیا۔
لاہور میں ایرانی کونسلر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات و سیاحت عامر میر نے اس فیسٹیول کا ہفتے کے روز افتتاح کیا تھا۔
ہ
میں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ