لاہور
-
پاکستانقلب ثقافت پاکستان، لاہور میں جشن امام رضا (علیہ السلام)
اسلام آباد – ارنا- یوم دختر اور ہفتہ کرامت کی مناسبت سے لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی میزبانی میں امام رضا علیہ الصلوات والسلام پر ایک پرشکوہ تقریب منعقد ہوئی جس میں انیمیشن فلم "ضامن یاہو" بھی دکھائی گئی۔
-
پاکستانپاکستان میں فلسطینیوں کے حامی طلبہ نے جرمن سفیر کو بولنے نہیں دیا+ ویڈيو
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے لاہور شہر میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکاء نے غزہ اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور جرمن سفارت کار کو کانفرنس میں تقریر نہيں کرنے دی۔
-
آرٹس اور ثقافتایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کی تقویت کے لئے لاہور کا دورہ کیا ، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ ایران و پاکستان کے تعلقات میں توسیع کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہيں ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں فلسطین کے حامیوں کا بیت المقدس کی آزادی کے لیے احتجاج+ ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران و پاکستان کا ثقافتی ورثہ، لاہور میں فیسٹیول کا انعقاد، تصویروں کی زبانی
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا دو روزہ ثقافتی ورثہ میلہ منعقد کیا گيا جس کا اہتمام لاہور میں ایرانی کلچر ہاوس نے کیا تھا اور جس میں بڑے پیمانے پر عوام، اعلی سرکاری عہدیداروں اور فن کاروں نے شرکت کی۔
-
سیاستلاہور میں ایران کے نئے قونصل جنرل نے امیرعبداللہیان سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا- لاہور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قونصل جنرل نے اپنی مشن کے مقام پر جانے سے قبل ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آرٹس اور ثقافتلاہور-مشہد کی براہ راست پرواز جلد ہی شروع کی جائے گی
تہران، ارنا - پاکستان انٹرنیشنل ائیرلا ئن(PIA) اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذہبی سیاحت کو تقویت دینے کے مقصد سے لاہور- مشہد کی براہ راست پرواز کے قیام کو اپنے غیر ملکی پروازوں کے ایجنڈے میں شامل کرناچاہتی ہے۔
-
معاشرہپاکستانی شہر لاہور میں "سلام فرماندہ" کا ترانہ گایا گیا
تہران، ارنا- پاکستان کے ثقافتی مرکز کی حیثیث سے شہر لاہور میں جمعرات کو سلام فرماندہ نامی ترانہ گایا گیا۔
-
معاشرہپاکستان میں لاکھوں مسلمانوں کی نماز عید الفطر کی ادائیگی
تہران، ارنا - پاکستان کے لاکھوں مسلمانوں بشمول سنی اور شیعہ نے مساجد، مذہبی اور ثقافتی مقامات، مدارس اور حسینیہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔