ارنا نیوز ایجنسی
-
آرٹس اور ثقافتروس کی تاس نیوز ایجنسی نے ارنا کے 90 سال پورے ہونے پر مبارکباد پیش کی
ماسکو/ ارنا- روس کی تاس نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل آندری کندراشوف نے ارنا کے سربراہ کے نام پیغام میں ارنا کے نوے سال پورے ہونے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان: IRNA ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے CEO کے نام ایک پیغام میں، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے IRNA کی 90ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ IRNA ایرانی عوام کے لیے ایک قابل اعتماد آواز اور عالمی برادری کے لیے خبروں کا معتبر ذریعہ ہے۔
-
پاکستانایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے
اسلام آباد – ارنا – ایران میں پاکستان کے سفیر نے ارنا کی تاسیس کے 90 برس مکمل ہونے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحافت کے معیاروں کے تحفظ اور تہران اسلام آباد روابط کے استحکام میں اس نیوز ایجنسی کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے۔
-
تصویرصدر ایران نے ارنا کا معائنہ کیا
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سنیچر یکم مارچ کو ارنا کی تاسیس کو 90 برس پورے ہونے کی مناسبت سے، ارنا کے نیوز روم اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا
-
سیاستارنا کی 90 ویں سالگرہ / صدر ایران نے IRNA کےآفس کا دورہ کیا
تہران (ارنا) اسلامی ریپبلک نیوز ایجنسی (IRNA) کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر ایران نے ارنا کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور CEO، منیجرز، ایڈیٹرز، رپورٹرز، کیمرہ مین اور دیگر عملے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کالم اور تبصرےشدید نقصان کے باوجود، اسٹریٹیجک برتری اب بھی استقامتی محاذ کی ہے، ارنا کے سربراہ حسین جابری انصاری
تہران/ ارنا- ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور سینیئر سفارتکار حسین جابری انصاری نے "عصر اندیشہ" جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی اسرائیل کے لیے ایک سیاسی، فوجی اور سیکورٹی زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی کمزور بنیادوں کا پردہ فاش کردیا۔
-
سیاستجابری انصاری: ابوموسی میں ارنا کے نمائندہ دفتر کا افتتاح پڑوسیوں کو دوستی کے پیغام کے لئے
بندر عباس - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اہم اور اسٹریٹجک جزیرے ابوموسی میں ارنا کے دفتر کا افتتاح پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی قوم اور حکومت کے درمیان دوستی کے مستقل پیغام کی وضاحت اور اعلان کے لے ہے۔ .
-
سیاستجزیرہ ابوموسی میں ارنا کے دفتر کا افتتاح
ابوموسی - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی ارنا کا دفتر ارنا کے چیف ڈاکٹر حسین جابری انصاری، ہرمزگان اسلامی ثقافت اور رہنمائی کے ڈائریکٹر جنرل، ابوموسی کے گورنر اور صوبائی اور مقامی حکام کی موجودگی میں افتتاح ہوا۔
-
تصویرمحمد جواد ظریف کا ارنا کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر برای اسٹریٹیجک امور ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پیر 25 نومبر کو ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات اور اس نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
-
سیاستایران کی سلامتی خطے کی سلامتی سے الگ نہیں/ ایران کے خلاف دھمکیاں، پابندیاں اور دباؤ بے اثر ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات برائے مذاکرات نہيں ہوتے بلکہ بامقصد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات اور قومی سلامتی کے لیے ہوتے ہيں ہیں۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایران کی قومی سلامتی خطے کی سلامتی سے الگ نہیں ہے۔
-
سیاستصہیونی غزہ اور لبنان میں شکست کھا رہے ہیں، جابری انصاری
تبریز - ارنا – ارنا کے ڈائریکٹر حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ صیہونی غزہ اور لبنان میں اسٹریٹجک لحاظ سے ہار جکے ہيں اسی لئے وہ جنگ ختم نہيں کر رہے ہيں۔
-
تصویرترجمان وزارت خارجہ کا دورہ ارنا
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بدھ 13 نومبر کو تہران میں ارنا کےیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ انھوں نے اس دورے میں ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری سے ملاقات اور نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ کا ارنا کا دورہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں ارنا کے ہیڈآفس میں نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات اور اس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
-
سیاستایران پر حملے کا حکم جاری کرتے وقت صیہونی حکومتی عہدیداروں کے چہرے پر واضح اضطراب
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے سی ای او نے اپنے پیغام میں کہا کہ بعض غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی عوام غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات سے پریشان ہیں، جبکہ تصویر سے ظاہر ہورہا ہے کہ ایران پر حملے کا حکم جاری کرتے وقت صیہونی رہنماؤں کے چہروں پر اضطراب ہے۔
-
سیاستجابری انصاری: 7 اکتوبر نے فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی، ارنا کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا گیا ہے، اس لیے الاقصی طوفان کے منصوبہ سازوں کی تعریف کی جانی چاہیے جنہوں نے مسئلہ فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا۔
-
تصویرارنا کے سی ای او کا تعارف
"علی نادری" کے اعزاز اور "حسین جابری انصاری" کےتعارف کی تقریب اتوار کی دوپہر وزیر اسلامی ثقافت و تبلیغات "سید عباس صالحی" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ارنا کے سابق اور موجودہ عہدہ دار بھی شریک تھے۔
-
پاکستانپاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی ای او نے جابری انصاری کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے سی ای او نے "حسین جابری انصاری" کو اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی ارنا کے نئے سی ای او کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی اور دونوں نیوز ایجنسیوں کے درمیان تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستحسین جابری انصاری، ارنا کے سی ای او بنے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان حسین جابری انصاری کو اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی"ارنا" کا سی ای او مقرر کر دیا گیا۔
-
سیاستروس ایران فوجی اور تکنیکی تعاون بین الاقوامی معاہدوں کے منافی نہیں، روسی نائب وزیر خارجہ
ماسکو (IRNA) روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس عسکری اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
تصویرروس کے صدر کی انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات
ماسکو (ارنا) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کی شام (6 جون 2024) کو سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز کے مینیجنگ ڈائریکٹرز سے ملاقات کی اور ان سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے مینیجنگ ڈائیریکٹر علی نادری نے بھی میٹنگ میں موجود دیگر میڈیا مینیجرز کی طرح مختلف موضوعات پر سوالات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپوتین: تہران ماسکو روابط دو جانبہ روابط رئیسی کے کامیاب اقدامات کی حفاظت کریں گے
ماسکو- ارنا – روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سن پیٹرز برگ میں میڈیا ہاؤسز کے سربراہوں کے ساتھ نشست میں ارنا کے ایم ڈی علی نادری کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ شہید رئیسی نے تہران ماسکو روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کے دور صدارت میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی ہم حفاظت کریں گے۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے ارنا کی خصوصی گفتگو:
پاکستانامریکی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا خط، فلسطین کے دفاع کی حقیقی ترجمانی: فؤاد حسین چودھری
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد حسین چودھری نے اسلام آباد میں ارنا کے نمائندے سے گفتگو کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدامات اور رہبر انقلاب اسلامی کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مغربی اور امریکی یونیورسٹی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا مراسلہ فلسطین کے دفاع اور استقامت کے جذبے کی حقیقی ترجمانی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو ختم ہوجانا چاہئے: یہودی مذہبی رہنما خاخام وائس
تہران/ ارنا- ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔