-
سیاستپزشکیان: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے چہرے سے جرائم کا داغ کبھی دور نہیں ہوگا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی نے صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی مجرمانہ ماہیت اور حقیقی چہرے کو اس طرح نقاب کردیا ہے کہ ان کے چہرے سے جرائم کا یہ بدنما داغ کبھی نہیں مٹے گا
-
دفاعایران کی سلامتی خطرے میں پڑی تو علاقے میں سکون نہیں رہے گا۔ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا انتباہ
دزفول- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ اگر ایران کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو پورے مغربی ایشیا، بدامنی پھیلانے والوں اور ان کے حامیوں کی سلامتی بھی ختم ہوجائے گی اور وہ سکون سے نہیں رہیں گے
-
دفاعجنرل سلامی: سپاہ کے جنگی اور دفاعی وسائل دنیا کے جدید ترین ہتھیاروں کے ہم پلہ ہیں
دزفول – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سپاہ کے جنگی اور دفاعی وسائل دنیا کے جدید ترین ہتھیاروں کے ہم پلہ ہیں،کہا ہے کہ سپاہ، ہتھیاروں اور جنگی وسائل کے لحاظ سے دنیا کی پیشرفت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے
-
دفاعپیغمبر اعظم 19 فوجی مشقوں میں زمینی فورس کے بھاری اسلحے کا استعمال
دز فول – ارنا – سپاہ پاسداران کی بری فورس کی پیغمبر اعظم 19 فوجی مشقوں میں فرضی دشمن کے ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون یونٹوں نیز توپخانے نے شدید ترین حملے کئے
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
سیاستآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای: ہم ایران کے واجبات کی واپسی کے لئے قطر کے اقدام کے منتطر ہیں
تہران – ارنا – آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج شام امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں فرمایا کہ پڑوسیوں سے روابط کا فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹھوس پالیسی ہے
-
سیاستپزشکیان: دنیا کی سبھی اقوام کو آج مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع کی کوشش کرنی چاہئے
تہران -ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے
-
دفاعپاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور توپخانوں سمیت انواع و اقسام کے ہتھیاروں کی رونمائی
دزفول- ارنا – پیغمبر اعظم 19 جنگی مشقوں کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری کی موجودگی میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کے جنگی وسائل میں جدید ترین میزائلوں، ڈرون طیاروں، توپخانوں اور دیگر دفاعی وسائل کا اضافہ ہوا
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد 48 ہزار 297 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ 4 فلسطینیوں کی شہادت اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے مزید جنازے ملنے کے بعد غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہزار 297 ہوگئی ہے
-
-
تصویراسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات
جہاز اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بدھ 19 فروری کی صبح تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی کبر احمدیان سے ملاقات کی
-
تصویرامیر قطر تہران پہنچ گئے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج بدھ 19 فروری کوتھوڑی دیر قبل اسلاسمی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے اور تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پر ایران کے وزیر توانائی عباس علی آبادی نے ان کا استقبال کیا
-
تصویرتہران میں امیر قطر کا سرکاری استقبال
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران کے سعد آباد تاریخی و ثقافتی کمپلیکس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا استقبال کیا
-
دفاعجنرل باقری: دزفول کی چوتھی ایئر بیس پوری طرح آپریشن کے لئے آمادہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دزفول کی ایئر بیس مکمل طور پر آپریشنل حالت میں ہے
-
عالم اسلاماقتدار میں باقی رہنے کے لئے نتین یاہو کی جانب سے جنگ بندی میں رکاوٹ
تہران - ارنا – نتین یاہو کی سربراہی میں موجودہ غاصب صیہونی حکومت، بھاری مشینوں اور سنگین گاڑیوں کو غزہ ميں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہی ہے جبکہ وہ جنگ بندی معاہدے کی دیگر شقوں کی پابندی سے بھی اقتدار میں باقی رہنے کے لئے گریزاں ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیمحمد اسلامی: قدرتی گیس سے ہیلیم الگ اور خالص کرنا ملک کے لئے اسٹریٹیجک اقدام ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے قدرتی گیس سے ہیلیئم الگ اور خالص کرنے کے پائلٹ پروجکٹ کے آپریشنل ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کے لئے بڑی اور اسٹریٹیجک پیشرفت ہے
-
معیشتبلومبرگ: پابندیوں کے باوجود چین کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے
تہران – ارنا – بلومبرگ نے لکھا ہے امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات میں بہتری آئی ہے اور اس میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جیل سے آزاد ہونے والے ایک فلسطینی قیدی کا بیان
تہران – ارنا – ایک فلسطینی قیدی نے جس کو آزادی کے بعد فلسطین سے باہر جلاوطن کردیا گيا ہے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ انتہائی وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہے ، کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو صرف اتنا کھانا دیا جاتا ہے کہ وہ زندہ رہیں
-
پاکستانپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسافر بس پر حملہ، سات جاں بحق
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے
-
سیاستامیر سعید ایروانی: فلسطینیوں کو غزہ سے جبرا بے دخل کرنے کے امریکا کے سامراجی منصوبے کی مذمت کرتے ہیں
نیویارک- ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی قانونی سرزمین ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران وہاں سے فلسطینیوں کے جبرا بے دخلی کو بین الاقوامی قوانین اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی سمجھتا ہے اور اس کی مذمت کرتا ہے