-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی عمان روانگی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کے لئے، ایک وفد لے کر مسقط روانہ ہوگئے
-
تصویریوم سرکیس مقدس کی تقریب
یوم سرکیس مقدس کی تقریب سنیچر کی شام تہران کے سرکیس کلیسا میں منعقد ہوئی جس ميں ارمنی عیسائیوں نے شرکت کی۔ سرکیس کلیسا، تہران میں ارمنی عیسائیوں کا سب سے بڑا چرچ ہے۔
-
سیاستتہران بیروت پروازوں کا مسئلہ حل کرنے کےلئے ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج شام کو اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی پر گفتگو کی
-
عالم اسلامحماس: قیدیوں کی آزادی فلسطینی قوم اور استقامتی تحریک کی اولین ترجیح رہے گی
تہران – ارنا – حماس نے فلسینی قیدیوں کی آزادی کو ایک بڑی ملی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کی آزادی فلسطینی قوم اور استقامتی تحریک کی اولین ترجیح رہے گی
-
تصویریزد میں داستان گوئی کا بین الاقوامی فیسٹیول
داستان گوئی کا چھبیسواں بین الاقوامی فیسٹیول سنیچر کو یزد میں شروع ہوا ۔ 18 فروری تک جاری رہنے والے بین الاقوامی داستان گوئی فیسٹیول میں ایران اور چند دیگر ممالک کے کہانیاں سنانے میں مہارت رکھنے والے 98 شرکت کررہے ہیں ۔ جو اس فیسٹیول میں چار دن تک بچوں، نوجوانوں اور گھرانوں کو داستانیں سنائیں گے
-
معیشتپڑوسیوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں نمایاں فیصد اضافہ
تہران – ارنا- ایران کی وزارت صنعت و معدنیات و تجارت کے کمیشن برائے فروغ تجارت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی دس مہینے میں، پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران نے 69 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کی مالیت کے 9 کروڑ 35 لاکھ ٹن سے زائدا سامان کی تجارت کی ہے۔
-
عالم اسلامآج آزاد ہونے والے کچھ فلسطینی قیدی رام اللہ پہنچ گئے
تہران – ارنا – حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے دور میں آزاد ہونے والے کچھ فلسطینی قیدی غرب اردن کے شہر رام اللہ پہنچ گئے
-
عالم اسلامحماس : قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئی مہاجرت نہیں ہوگی، قدس اور مسجدالاقصی ہماری ریڈلائن ہے
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی
-
دفاعنیشنل انٹرسٹ: ایران کی نئی فوجی ایجادات نے امریکی بحری بیڑوں کو نقصان پہنچنے کے خطرات بڑھا دیئے ہیں
تہران – ارنا – نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انواع و اقسام کے کروز اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی ایران کی توانائیوں اور ان سے امریکی جنگی بیڑوں کو نقصانات پہنچنے کے امکانات بڑھ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دیگر جدید ترین جنگی وسائل کے ساتھ ہی 110 نوعیت کی جدید ترین ایرانی ڈرون بوٹس نے امریکا کے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کے لئے خطرات بڑھا دیئے ہیں
-
عالم اسلامغزہ ميں قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے دور کا آغاز
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے دور کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامتل ابیب کو قاہرہ کاآتشیں پیغام: جنگ کے دوسرے دن ہم تل ابیب میں ہوں گے
تہران – ارنا- صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
پاکستانٹرمپ کی سازش کے مقابلے کی راہ امت اسلامیہ کی وحدت ہے: ممتازپاکستانی سیاستداں کی تاکید
اسلام آباد- ارنا – پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن ميں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں چار فلسطینیوں کی شہادت
تہران – ارنا- فلسطین کے محکمہ صحت اور شہری امور کے ادارے نے غرب اردن میں چار فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سیاست بقائی: مہاجرین اور بعض ایرانی شہریوں کے ساتھ امریکی حکومت کے طرزعمل انسانی حقوق کے منافی اور قابل مذمت ہے
تہران- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مہاجرین اور بعض ایرانی شہریوں کے ساتھ امریکی حکومت کے توہین آمیز رویئے کو بلاجواز اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔