یوم سرکیس مقدس کی تقریب سنیچر کی شام تہران کے سرکیس کلیسا میں منعقد ہوئی جس ميں ارمنی عیسائیوں نے شرکت کی۔ سرکیس کلیسا، تہران میں ارمنی عیسائیوں کا سب سے بڑا چرچ ہے۔
15 فروری، 2025، 8:49 PM
آپ کا تبصرہ