-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آرہی ہے: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم، حماس نے ہفتے کے روز غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں پر گولی چلانے کو، غزہ کے حالات پر فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا۔
-
عالم اسلامشہید جنرل قاسم سلیمانی تفکر، سیاست اور جہاد کے میدانوں کے ایک اسٹریٹیجک کمانڈر تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
دنیاحماس کے ساتھ ساتھ جلد از جلد قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کیا جائے، صیہونی قیدیوں کے گھروالوں کا مطالبہ
تہران/ ارنا- غزہ میں قید صیہونی خاتون فوجی "لیری الباج" کے آج کے ویڈیو پیغام کے بعد، صیہونی قیدیوں کے گھروالوں کی انجمن نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
دنیاغزہ کی جنگ، اسرائیل کے تاریخ کی نقصان دہ ترین جنگ: صیہونی تاریخ داں
تہران/ ارنا- ایک مشہور اسرائیلی تاریخ داں "آوی شیلون" نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ، اسرائیل کے تاریخ کی سیاسی ترین اور نقصان دہ ترین جنگ تھی۔
-
دنیا900 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، 28 نے خودکشی کی: صیہونی حکومت کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ غزہ پر جارحیت اور لبنان پر حملے میں اب تک 900 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
دفاعمسلح افواج کی مشترکہ اور ہائبرڈ مشقیں آئندہ چند دنوں میں منعقد ہوں گی، سپاہ پاسداران انقلاب
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے روابط عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں مسلح افواج کی مشترکہ اور ہائبرڈ مشقیں ملک کے مختلف بری اور بحری علاقوں میں منعقد ہوں گی۔
-
عالم اسلامشہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصراللہ ہمارے شہید بھی ہیں، عراق کے جمعیت علمائے اہل سنت کے سربراہ
تہران/ ارنا- عراق کی جمعیت علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے زور دیکر کہا کہ کوئی چاہے یا نہ چاہے، قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور سید حسن نصراللہ ہمارے شہید بھی ہیں۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب کی بری فورس کی مشقوں کے 19ویں مرحلے کا آغاز
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی برّی فورس کی خصوصی مشقوں کے 19ویں دور کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں سردی اور بارش، روتے اور کانپتے بچے
تہران- IRNA- العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دیے ہیں۔
-
معیشتایران میں پرائیویٹ سیکٹر کی پہلی آئل ڈاک جنوبی پارس میں آپریشنل
بوشہر - ارنا - ایران کے صوبہ بوشہر کے علاقے پارس جنوبی کنگان میں بنگلہ دیشی بحری جہاز میں ایندھن بھرنے کے ساتھ نجی شعبے کی پہلی آئل ڈاک نے اپنا کام شروع کردیا۔
-
تصویرایران میں فیوچر میکر جوڈو لیگ مقابلے
شہید اسماعیل ہنیہ کے اعزاز میں ایران کی جوڈو فیوچر میکر لیگ کے مقابلے جمعہ (3 جنوری 2025) کو وزیر کھیل احمد دنیا مالی کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔
-
پاکستانپاراچنار جنگ بندی معاہدے کے خلاف سازش پر حکومت پاکستان کی تشویش
اسلام آباد (ارنا) پاراچنار میں امن کے قیام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کرم کے علاقے میں رہنے والے قبائل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد، اس شہر کی طرف جانے والی سڑکوں کو 3 ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا جانا تھا، لیکن پولیس فورسز اور حکومت اہلکاروں کی موجودگی میں امدادی قافلے کی نقل و حرکت کے دوران ایک سیکورٹی حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے پاراچنار کے لوگوں کو امدادی سامان کی ترسیل روک دی گئی ہے۔
-
سیاستامریکہ میں عوام کے خلاف پرتشدد واقعہ کی مذمت، ایران
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی شہر نیو اورلینز میں لوگوں کے ایک گروپ پر داعشی عناصر کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانعالمی یوم مزاحمت پرآزادی قدس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، کراچی
اسلام آباد - ارنا - کراچی میں ایرانی قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں آئی آر جی سی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر عالمی یوم مزاحمت کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان کی ممتاز سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹریمن: ہم موت سے نہیں ڈرتے۔ ہم خدا کے احکامات پر عمل نہ کرنے سے ڈرتے ہیں
یمن کی انصار اللہ کے رکن نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ ہمیں جس چیز سے ڈر لگتا ہے وہ موت نہیں بلکہ الہی احکامات کی نافرمانی اور غزہ کو چھوڑ دینا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان کا اسلام آباد میں راکٹ دھماکے کا دعویٰ
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں دھماکے کی آواز کے بعد، دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے نصب کیا گیا راکٹ اسلام آباد میں پھٹا ہے۔
-
عالم اسلامحماس کے مزاحمت کاروں کے ہاتھوں شمالی غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے 4 مرکاوا ٹینکوں کی تباہی
تہران - ارنا - حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بٹالین نے شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے چار مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کی جارحیت: جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر بمباری
تہران - ارنا - لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔