4 جنوری، 2025، 9:22 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85709526
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی فوج کی جارحیت: جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر بمباری

تہران - ارنا - لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔

 صہیونی جنگجوؤں نے جمعے کی رات لبنان کے جنوبی شہروں بنی حیان اور مرکبا پر بمباری کی۔

الاخباریہ قدس نیٹ ورک نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے یہ خبر بھی دی کہ جنوبی لبنان کے گاؤں بنت جبیل میں ایک لبنانی شخص صیہونی فوجیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوا اور صیہونی فوج نے ایمبولینسوں کو اس جگہ پہنچنے سے روک دیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .