4 جنوری، 2025، 3:36 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85709993
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں پرائیویٹ سیکٹر کی پہلی آئل ڈاک جنوبی پارس میں آپریشنل

بوشہر - ارنا - ایران کے صوبہ بوشہر کے علاقے پارس جنوبی کنگان میں بنگلہ دیشی بحری جہاز میں ایندھن بھرنے کے ساتھ نجی شعبے کی پہلی آئل ڈاک نے اپنا کام شروع کردیا۔

جنوبی پارس (کنگان) 100,000 ٹن پارسا فیدار پایدار ڈاک پر سب سے بڑے جہاز میں، کم سے کم وقت اور سب سے زیادہ معیاری اور مکمل تحفظ کے ساتھ گرم اور پریشروالی مائع گیس بھر کر اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔

اس موقع پرایران کے کسٹم، بندرگاہوں اور سمندری آرگنائزیشن کے نمائندوں، ایران کی نیشنل گیس کمپنی اور وزیر پٹرولیم کے خصوصی نمائندے بھی موجود تھے۔

اپنے باضابطہ افتتاح کے ساتھ، یہ ڈاک سالانہ گرم مائع گیس کی برآمد کو 50% اور  کولڈ گیس کو 30 لاکھ ٹن بڑھا سکتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .