بوشہر
-
سائنس و ٹیکنالوجیصدر پزشکیان نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ کیا
بوشہر/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ بوشہر کے موقع پر اس شہر میں واقع ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ کیا اور اس پاورپلانٹ کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی تعمیر کا حکم جاری کردیا۔
-
سیاستایران خطروں کے سامنے سر جھکائے گا نہ ہتھیار ڈالے گا، تمام طوفانوں سے سربلند ہوکر نکلیں گے: صدر مملکت
بوشہر/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے صوبائی دوروں کے سلسلے میں آج جنوبی صوبے "بوشہر" کا دورہ کیا جہاں عوام نے ان کا پرتپاک انداز میں استقبال کیا۔
-
معیشتROSATOM کے سی ای او: نیوکلئیر پاور پلانٹس پر ایران کے ساتھ تعاون کا اعلان
تہران (ارنا) ROSATOM کے سی ای او نے ایران اور روس کے درمیان چھوٹے اور بڑے نیوکلئیر پاور پلانٹس میں تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتایران میں پرائیویٹ سیکٹر کی پہلی آئل ڈاک جنوبی پارس میں آپریشنل
بوشہر - ارنا - ایران کے صوبہ بوشہر کے علاقے پارس جنوبی کنگان میں بنگلہ دیشی بحری جہاز میں ایندھن بھرنے کے ساتھ نجی شعبے کی پہلی آئل ڈاک نے اپنا کام شروع کردیا۔
-
تصویربوشہر میں ماہی گیری سے متعلق صنعتوں کی تیسری نمائش
بوشہر - ارنا - بوشہر ماہی گیری کی صنعتوں کی تیسری نمائش شروع ہو گئ ہے ۔ اس میں ایران کے 16 صوبوں کی کمپنیوں اور اداروں نے شرکت کی ہے۔
-
تصویرمشقل کے ذریعے ماہیگیری
مشقل مچھلی پکڑنے کا ایک سادہ وسیلہ ہے جو ایران کے ساحلی شہر بوشہر میں رائج ہے۔ موسم بہار میں اس وسیلے سے ماہیگیری بوشہر میں نوجوانوں کی سستی لیکن ہیجان انگیز تفریح شمار ہوتی ہے۔