ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج شام ایک سیاسی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوئے۔
اس دورے میں، ایران کے وزیر خارجہ اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقات میں دو طرفہ امور بشمول اقتصادی و تجارتی تعاون، سرحدی سلامتی کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ