ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے گذشتہ شب یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے بڑے پیمانے پر فوجی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے من مانے اور مہم جوئی کے حملے یمن کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اصولوں کے خلاف ہیں۔
ایران کی جانب سے یمنی سرزمین پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
25 فروری، 2024، 2:21 PM
News ID:
85397598
تہران (ارنا) ایران نے یمنی سرزمین پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت کی ہے۔
آپ کا تبصرہ