ارنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے پرائم منسٹر آفس نے بتایا ہے کہ پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج نیویارک میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے۔
گزشتہ سال اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی میں بھی ایرانی صدر سیدابراہیم رئیسی نے اس وقت کے وزیراعظم پاکستان سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں اور گفتگو کی تھی۔
آپ کا تبصرہ