حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی شب ولادت کے موقع پر روضہ شمس الشموس کے صحن اور ہال روشنیوں سے جگمگا رہے ہیں اور ہر طرف خوبصورت پھول، ربن اور رنگ برنگی جھنڈیاں لہرا رہی ہیں۔ ان دنوں بارگاہ رضوی کے زائرین جنت کے اس ٹکڑے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور خدام حضرات امام رؤف کی زائرین کی میزبانی اور خدمت میں مصروف ہیں۔

9 مئی، 2025، 1:39 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .