روضہ امام رضا (ع)
-
پاکستان4 ہزار کے قریب پاکستانی اور افغان زائرین پزیرائی کا اعزاز
تہران (IRNA) صوبہ جنوبی خراسان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اب تک 38 ہزار 731 پاکستانی اور افغان زائرین کو مشہد سے واپسی کے راستے میں قائم موکب میں ضروری خدمات فراہم کي جاچکی ہیں۔
-
تصویرمشہد مقدس بارگاہ رضوی میں 28 صفر کی مخصوص عزاداری
پیر 2 ستمبر کی شام 28 صفر کی مخصوص عزاداری میں زائرین اور سوگواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
-
تصویرمشہد مقدس میں 28 صفر کی عزاداری
28 صفر رحلت حضرت پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے روضہ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ مقدس کے صحنہائے مبارک اور اطراف کی سڑکوں پرماتمی دستے نوحہ خوانی اور سینہ زنی میں مصروف ہیں
-
تصویرامام رضا (ع) کے روضے میں شہید صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہفتم کی مجلس
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی ہفتم کی مجلس، بدھ کی شام کو فرزند رسول امام رضا (ع) کے روضے میں منعقد ہوئی۔
-
دنیاایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا
مشہد – ارنا- امریکا میں مقیم ایک مسلمان، ظفر اعظم نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور ہندوستان کے قدیم سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا ۔
-
تصویرحرم امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن کی محفل
مشہد (ارنا) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہر روز شام کو امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی گوہرشاد مسجد میں زائرین کی موجودگی میں قرآن مجید کی تلاوت کی پر نور محفل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
سیاستایران میں الیکشن 1402 - روضہ امام رضا علیہ السلام پر پولنگ اسٹیشن، تصویریں
وشہد (ارنا) جمعہ کی صبح (1 مارچ 2024) مشہد کے عوام نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔