مشہد مقدس
-
عالم اسلامطوفان الاقصی نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا: ایران میں حماس کے نمائندے
مشہد/ ارنا- ایران میں حماس تنظیم کے نمائندے خالد القدومی نے مشہد میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے تمام سیاسی موازنوں کو بدل کر رکھ دیا اور فلسطینی استقامت کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔
-
سیاستمشہد مقدس میں صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی اجتماع
مشہد کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے سید حسن نصراللہ کو شہید کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے دیگر وحشیانہ جرائم کے خلاف شہر کے شہدا اسکوائر پر احتجاجی اجتماع اور صیہونی جرائم کی مذمت کی
-
پاکستان4 ہزار کے قریب پاکستانی اور افغان زائرین پزیرائی کا اعزاز
تہران (IRNA) صوبہ جنوبی خراسان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اب تک 38 ہزار 731 پاکستانی اور افغان زائرین کو مشہد سے واپسی کے راستے میں قائم موکب میں ضروری خدمات فراہم کي جاچکی ہیں۔
-
سیاحتصدر کا دورہ مشہد ، تصویر جھلکیاں
صدر مسعود پزشکیان منگل کی صبح مشہد پہنچے ہیں۔ امام رضا (ع) کے یوم شہادت کی مجالس میں شرکت اور تاجروں اور صعنت کاروں سے ملاقات صدر دورہ مشہد کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
-
تصویرمشہد مقدس بارگاہ رضوی میں 28 صفر کی مخصوص عزاداری
پیر 2 ستمبر کی شام 28 صفر کی مخصوص عزاداری میں زائرین اور سوگواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
-
تصویرمشہد مقدس میں 28 صفر کی عزاداری
28 صفر رحلت حضرت پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے روضہ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ مقدس کے صحنہائے مبارک اور اطراف کی سڑکوں پرماتمی دستے نوحہ خوانی اور سینہ زنی میں مصروف ہیں
-
تصویرمشہد مقدس میں نو محرم کی عزاداری
مشہد مقدس میں، روضہ مبارک فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے صحنہائے مبارک اور اطراف کی سڑکوں پر نومحرم کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
-
تصویرمشہد مقدس میں میڈیکل کے طلبا وطالبات کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
مشہد مقدس کی یونیورسٹیز آف میڈیکل سائنس کے طلبا و طالبات کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد بدھ 3 جولائی کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوا
-
تصویرمشہد مقدس میں چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ کے مناظر
ایران کے دیگر علاقوں کی طرح مشہد مقدس میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
تصویرمشہد مقدس، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلواۃ والسلام کے روضہ مبارک میں پہلی شب قدر
شب 19 رمضان المبارک، جس کی صبح امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلواۃ والسلام کے سرمبارک پر حالت سجدہ میں ضربت لگی، اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں زائرین نماز صبح تک مخصوص اعمال اور دعا ومناجات میں مصروف رہے
-
تصویرمشہد مقدس میں 6 کلومیٹر کا دسترخوان
منگل کی شام نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر مشہد مقدس میں روزہ داروں کے لئے دانش چوراہے سے روضہ مبارک تک افطاری کا 6 کلومیٹر کا دسترخوان بچھایا گیا
-
تصویرحرم امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن کی محفل
مشہد (ارنا) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہر روز شام کو امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی گوہرشاد مسجد میں زائرین کی موجودگی میں قرآن مجید کی تلاوت کی پر نور محفل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
سیاستایران میں الیکشن 1402 - روضہ امام رضا علیہ السلام پر پولنگ اسٹیشن، تصویریں
وشہد (ارنا) جمعہ کی صبح (1 مارچ 2024) مشہد کے عوام نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
تصویرشب میلاد امام مہدی (عج) کی مناسبت سے حرم رضوی میں شاندار اجتماع
قائم آل محمد (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) میں عاشقان اہل بیت کا ایک جم غفیر اکٹھا ہوا، ہر طرف جشن کا سماں تھا اور محفلوں اور منقبت خوانیوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
معاشرہمشہد میں شب شہادت امام رضا (ع)، تصویری رپورٹ
امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر لاکھوں سوگواروں اور عزاداروں نے حاضری دی۔ اس موقع پر صحن انقلاب میں مجلس عزاء منعقد کی گئی۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کے روضے میں "خطبہ خوانی"
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت " خطبہ خوانی " کا خاص پروگرام ، امام رضا علیہ السلام کے روضے کے صحن پیامبر اعظم میں منعقد ہوا جس میں خدام ، زائرین اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے تشخص کو بدلنا چاہتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
مشہد، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ دشمن ہماری طاقت کے مقامات پر حملہ آور ہیں، دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے تشخص کو بدلنا چاہتا ہے۔
-
تصویرامام رضا (ع) کے زائرین کے اجتماع میں قائد اسلامی انقلاب کا خطاب
قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی شام کو نئے سال کی آمد کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے زائرین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
سیاستایرانی سپریم لیڈر کا مشہد میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کا آغاز
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال 1402 کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے مطہر روضے پر اپنے خطاب کا آغاز کیا۔
-
تصویرمشہد مقدس میں انقلاب کی بیٹیوں کا جشن
"ایران دخت" کے عنوان سے انقلاب کی بیٹیوں کا جشن بروز منگل کو شہر مشہد مقدس کے اسٹیڈیم میں 30 ہزار طالبات کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
تصویرامام علی (ع) کی یوم ولادت کی مناسبت سے امام رضا (ع) کے روضے میں تقریب
مشہد مقدس، امام علی (ع) کی یوم پیدائیش کے موقع پر بہت ہی زائرین نے امام رضا (ع) کے روضے میں تقریب میں شرکت کی۔
-
تصویرامام رضا (ع) کے مقدس مزار پر برفباری
مشہد مقدس میں منگل کی صبح سے شروع ہونے والی آسمانی رحمتوں کی بارش نے شہر کے چہرے کو سفیدی میں ڈھانپ دیا ہے۔ موسم سرما کی برفباری نے امام رضا علیہ السلام کے مزار کو ایک خوبصورت اور خاص اثر دیا ہے اور زائرین کو خوش کردیا ہے۔
-
معاشرہمشہد میں دو ایرانی رضاکار فورسز کی شہادت کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی
مشہد، ارنا – دو ایرانی رضاکار فورسز (بسیج) دانیال رضا زادہ اور حسین زینال زادہ کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
سیاستسیکیورٹی میں خلل ڈالنے والے کا مقابلہ کریں گے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نےکہا ہے کہ قومی ادارے ملک کی سلامتی اور امن کے خلاف اقدامات کرنے والوں کا مقابلہ کریں گے۔
-
تصویرمشہد میں منی باسکٹ بال کا چیمپئن شپ مقابلہ
مشہد، ایرانی شہر مشہد مقدس میں پیر کے روز ایرانی ٹیموں کی شرکت سے منی باسکٹ بال چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرمشہد مقدس میں "احلی من العسل" ماتم کی تقریب
مشہد، میدان کربلا کے نوعمر نوجوان حضرت قاسم ابن الحسن (ع) کی یاد میں جمعرات کے روز شہر مشہد مقدس میں امام رضا (ع) کے روضے میں "احلی من العسل" ماتم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران میں یوم ولادت امام رضا (ع) منایا گیا
ایران میں شعیوں کے آٹھواں امام حضرت رضا (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر مقدس شہر مشہد آپ کے روضے کو زیارت کرنے والے مختلف شہروں سے آنے والے زائرین کی میزبانی کر رہا ہے/ فوٹو بشکریہ مہدی قربانی
-
سیاستاسلامی نقطہ نظر میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں ہے: جنرل سلامی
مشہد، ارنا - پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار، جیسا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا، اسلامی نقطہ نظر میں کوئی جگہ نہیں ہے، یہ کوئی تدبیری فیصلہ نہیں بلکہ مذہبی حکم ہے۔