انوارالحق کاکڑ
-
پاکستاندھاندلی کے تمام الزامات مسترد کئے جاتے ہیں: الیکشن کمیشن، فسادیوں سے نمٹا جائے گا: نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے الیکشن کمیشن نے، عام انتخابات میں دھاندلی کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کا یک روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانموجودہ مواصلاتی ذرائع کا استعمال ایران اور پاکستان کے مفاد میں ہے، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے آئندہ دورہ اسلام آباد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مواصلاتی ذرائع کے استعمال سے دونوں پڑوسی ممالک کو فائدہ ہوگا۔
-
عالم اسلامایران بدستور ہمارا دوست اور برادر ملک ہے: پاکستان کے عبوری وزیر اعظم
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پاکستان کے تعلقات بدستور دوستانہ اور برادرانہ ہے۔
-
پاکستانفلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی / پاکستان میں سال نو کی تقریبات منسوخ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نگران وزیر اعظم نے عوام کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کی دل دہلا دینے والی صورتحال اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تسلسل کی وجہ سے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے حکومت پاکستان نے ملک بھر میں نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی ہیں۔
-
پاکستاناسرائیل ایک جعلی اور ناجائز حکومت ہے اور قابض فوج غزہ کے عوام کے خلاف جو کچھ کر رہی وہ نیتن یاہو کی مجرمانہ ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک جعلی اور ناجائز حکومت ہے اور قابض فوج غزہ کے عوام کے خلاف جو کچھ کر رہی وہ نیتن یاہو کی مجرمانہ ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔
-
عالم اسلامغاصب اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، حکومت پاکستان
اسلام آباد (ارنا) حکومت پاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں حالات کی خرابی کو صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے فلسطین کی آزادی کی حمایت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب اسرائیل غزہ پر بمباری اور محاصرہ ختم کرے۔
-
سیاستنیویارک میں ایران اور پاکستان کے سربراہان کی دوطرفہ ملاقات کا پروگرام
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے پرائم منسٹر آفس نے اعلان کیا ہے کہ انوار الحق کاکڑ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقد ہوگی۔
-
سیاستپاکستان کے نگران وزیر اعظم کا ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت اور ایرانی صدر کی "پڑوسی پہلے" کی پالیسی پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی "پڑوسی پہلے" کی پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، پاکستان کے نگران وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔