9 فروری، 2023، 8:22 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85025484
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں نیچر بریج آج شام سرخ رنگ ہوگا

تہران۔ ارنا- ایران میں واقع نیچر بریج، آج جمعرات کی شام کو ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرین کیساتھ ہمدری کیلئے سرخ رنگ ہوگا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، تہران کے علاقے عباس آباد کے ثقافتی اور سیاحتی مرکز کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ نیچر بریج آج جمعرات کی شام کو ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرین کیساتھ ہمدری کیلئے سرخ رنگ ہوگا۔

نیز آج رات 16ویں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کے ساتھ ساتھ، نمائش کے 80 سے 100 مہمان، عباس آباد، نیچر بریج، مینا گنبد، ٹورازم پاس اور گرم سرمائی میلے کا دورہ کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .