ترکی کے جنوبی اور شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ شدید زلزلے کے بعد دونوں ممالک کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک اس حادثے میں مجموعی طور پر 4504 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں؛ عمارتوں کے ملبے تلے دبے زلزلہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے اور نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔ بین الاقوامی اداروں اور دنیا کے ممالک نے بھی ترکی اور شام کو امداد فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر کا اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛
ایران کا ترکی کی امدادی ضروریات کو جلد پورا کرنے پر تیار
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ…
-
ایران کی شام میں زلزلے سے متاثریں کی امداد+ تصاویر
دمشق۔ ارنا۔ شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ شدید زلزلے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران نے دوسرے…
-
ایرانی صدر کا اپنے شامی ہم منصب سے ایک ٹیلیفونک رابطہ کے دوران؛
ایران نے ہمیشہ مشکل دنوں میں شامی حکومت اور عوام کا ساتھ دیا ہے
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ مشکل دنوں میں شامی حکومت…
-
ایرانی صدر کی زمباوے کے نئے سفیر سے ملاقات؛
اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ایران اور زمباوے کے درمیان بڑھتے ہوئے دوستانہ تعلقات جاری ہیں: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور زمباوے کے درمیان دوستانہ تعلقات پر…
-
ایران نے انسانی امداد کی پہلی کھیپ شام بھیج دی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ…
-
شام میں آنے والے زلزلے سے تباہ کاریوں کے مناظر
ترکی کے جنوب اور شام کے شمال میں آج (پیر) صبح 7.4کی شدت سے آنے والے زلزلے نے دونوں ملکوں میں…
-
ترکی میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں کے مناظر
آج کی صبح ترکی اور شام میں7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ایران کی آمادگی کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کے ساتھ…
-
ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے
تہران، ارنا – صبح 4 بجے 17 منٹ میں ترکی میں 7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
ترکی اور شام کے صدور کو ایرانی صدر کا الگ الگ تعزیتی پیغام
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے پر دونوں ممالک…
آپ کا تبصرہ