آج کی صبح ترکی اور شام میں7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
کچھ منٹ پہلے ترکی کے شہر آدانا میں 7.8 شدت کے ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق زلزلے سے ترکی میں 912 افراد اور شام میں 326 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور شام میں زخمیوں کی تعداد 1042 اور ترکی میں 5383 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ترکی اور شام کے صدور کو ایرانی صدر کا الگ الگ تعزیتی پیغام
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے پر دونوں ممالک…
-
ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ایران کی آمادگی کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کے ساتھ…
آپ کا تبصرہ