ارنا رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز بدھ کو ایرانی فضائیہ کے کچھ کمانڈورں اور عملے سے ایک ملاقات میں کہا کہ ہم بھی زلزلے کا شکار ہوگئے ہیں اور بخوبی جانتے ہیں کہ کہ اس حادثے کی دکھ درد کتنی گہری اور تلخ ہے؛ ہم ان کی مصائب کو محسوس کرتے ہیں اور اللہ رب العزت سے ان کیلئے صبر اور امن کی دعا کرتے ہیں۔
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف تنظیموں کیجانب سے زلزلے سے متاثرین کی امداد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ امداد جاری رہیں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ