8 فروری، 2023، 9:39 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85024531
T T
0 Persons

لیبلز

ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا

تہران، ارنا – ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار 57 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔

رجب طیب اردگان نے بدھ کے روز کہا کہ اس زلزلے میں 52 ہزار و 979 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور 6 ہزار و 444 عمارتوں کو تباہ کردیا گیا۔
یاد رہے کہ پیر کے روز ترکی میں صبح 4 بجے 17 منٹ میں  7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .