رجب طیب اردگان نے بدھ کے روز کہا کہ اس زلزلے میں 52 ہزار و 979 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور 6 ہزار و 444 عمارتوں کو تباہ کردیا گیا۔
یاد رہے کہ پیر کے روز ترکی میں صبح 4 بجے 17 منٹ میں 7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا
8 فروری، 2023، 9:39 PM
News ID:
85024531
![ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/02/08/4/170171177.jpg?ts=1675842289626)
تہران، ارنا – ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار 57 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے
تہران، ارنا – صبح 4 بجے 17 منٹ میں ترکی میں 7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
ایران کی امدادی کھیپیں ترکی اور شام پہنچ گئیں: وزیر داخلہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کی انسانہ دوستانہ اور امدادی کھیپیں ترکی…
-
ایرانی صدر کا اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛
ایران کا ترکی کی امدادی ضروریات کو جلد پورا کرنے پر تیار
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے ترک حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ…
آپ کا تبصرہ